سوچتی ہوں
وہ لمحات کتنے مکمّل ہوں گے نا جب میں نماز پڑھ کر دعا کے لیے ہاتھ اٹھاوں گی تو آپ کمرے میں مجھے ہمسفر بنے بیٹھے نظر آئیں گے ،
اور میں فقط اتنا ہی کہہ پاوں گی
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ۔..
(اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے)❤
کسی کو دیا ایک آنسو آپ کی سو سال کی ہوئی عبادتوں پر پانی پھیر سکتا ہے۔
کبھی کسی کو تکلیف نہ دیں
کیونکہ
اللہ پاک حقوق اللہ تو معاف کردیں گے مگر حقوق العباد کی معافی کا حق اُس نے انسان کی دسترس میں دیا ہے۔
++
کسی کو دیا ایک آنسو آپ کی سو سال کی ہوئی عبادتوں پر پانی پھیر سکتا ہے۔
کبھی کسی کو تکلیف نہ دیں
کیونکہ
اللہ پاک حقوق اللہ تو معاف کردیں گے مگر حقوق العباد کی معافی کا حق اُس نے انسان کی دسترس میں دیا ہے۔
++
Capt Faheem Abbas Shaheed
135L/ac ex 72PR
Has been awarded with Sitara E Basalat on 23rd Mar 2023 by President of Pakistan ❤️🇵🇰
He embraced shahadat on 05May21 😢💔
Today's 2nd Shahadat Anniversary Of Captain Faheem Abbas Shaheed.🇵🇰
He got Shahadat while leading his troops from the front during an exchange of fire with terrorists in Dosalli, NWA .
May Allah raise his ranks in Heaven.Aameen
#ispr#freedomisntfree
اسلام وعلیکم
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہینگے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ افواج پاکستان کے ساتھ اس دھرتی سے محبت اور لذت کا مزہ اسی کو آئے گا جو اس دھرتی سے بے پناہ عشق کرے گا یہ دھرتی ہے تو ہم ہیں یہ افواج پاکستان ہے تو ہم ہمارے گھر ہمارے کاروبار سب محفوظ ہیں دشمنان اسلام دشمنان پاکستان کبھی قومیت لسانیات فرقہ واریت کے نام پر انتشار پھیلانے کی ناکام کوششیں کرتے ہیں اس قوم کی یونٹی دشمن پر کاری ضرب لگاتی ہے ہر بار دشمن اپنی چالوں میں ہی پھنس کر زلیل و رسوا ہوتا ہے جب تک ہم one country one nation کے فارمولے پر قائم رہینگے دشمن ناکامی سمیٹتا رہے گا جو بھی جہاں بھی جس طرح بھی دین اسلام پاکستان اور افواج پاکستان کے لیے نیک نیتی سے اپنے کام سر انجام دے رہا اللہ پاک ان ہاتھوں کو ان زبانوں کو ان کرداروں کو سلامت رکھے آمین۔
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد۔
پاکستان کے تمام دفاعی ادارے زندہ باد۔
ایک ہوئے تھے تو بنا تھا پاکستان
ایک رہینگے تو بچے گا پاکستان
@therealamirch بہت تھوڑا وقت لگتا ہے، عمروں کے ڈھلنے میں,,,,لذتوں کے ختم ہونے میں,,,,لوگوں کی نظروں س�� اوجھل ہونے میں,,,, چاہتوں کے ختم ہونے میں,,,,بہت تھوڑا سا ہی تو وقت لگتا ہے....!!!