@RShahzaddk یہ مسترد شدہ ٹولہ جس کو زبردستی عوام پر مسلط کیا گیا ہے عوام ان ے نفرت کرتے ہیں پورے لک میں غربت افلاس اور یہ اربوں روپے کے ہیرے جواہرات اور تعیش میں پڑے لوگ پھر کہتے بلوچی پٹھان، پنجابی سے نفرت کیوں کرتے اسلیے کرتے کہ یہ قابض گروہ ہے
@fawadchaudhry@asmashirazi فواد چوہدری تمہیں لگتا ہے کہ عاصمہ جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے یہ صرف شریف خاندان کی باندی ہے اورعمران کی مخالفت میں یہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھل کر کھڑی تھی
@asmashirazi باجوہ سے غلطی یہ ہوئی کہ اس نے عوامی ووٹ کے زریعے منتخب وزیراعظم کی راہ میں روڑے اٹکائے گندے انڈوں کو اسکے خلاف کرنے کے لیے سندھ ہائوس میں جمع کیا اور بولیاں لگا کر ان کو خریدااورتم جیسے بکاو صحافی جو اینٹی ادٹیبلشمنٹ ہونیکا ڈرامہ کرتے تھے اسکےساتھ ہوگے
لرزا دینے والا یہ واقعہ کیا محض مریم نواز حکومت کی شاندار کارکردگی کا مظہر ہے؟ کیا فقط پنجاب پولیس کی کامل آزادی کا نتیج ہے؟ کیا یہ روایتی میڈیا کے قریب المرگ ہونے کا اعلان ہے؟ روزنامہ دنیا لاہور ، روزنامہ جنگ لاہور اور دوسرے اخبارات و چینلز کے رپورٹروں کو کس نے روگ روک رکھا ہے؟ بال کی کھال اتارنے والے ٹی وی میزبانوں کی زبان بندی کا کے طفیل ہے۔ کیا سنہین پنجاب حکومت نے روک رکھا ہے، پنجاب پولیس یا خود ان کی بے حسی نے؟
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
@iqrarulhassan چلو پورا ملک زہنی غلام لیکن تم زہنی مریض ہو جسے یہ نہیں پتہ میرٹ کا اس ملک میں کیا کام
جہاں ایماندار اور سچ بولنے والے اور اس ملک کا سوچنے والے قتل کر دیے جاتے ہیں یا جیل میں ڈال دیے جاتے ہیں تمہارا بیانیہ چونکہ عمران کی مخالفت ہےاسلیے تم آزاد ہو
@kirannaz_KN سرداری نظام کس نے قسیم کیا ہواہے کیا ہندوستان نے ؟
عمران خان کو ووٹ دینے والوں کو وہاں کھڈے لائن کس نے لگایا کیا ہندوستان نے ؟
تم جیسے بے شرم بکاو صحافیوں کا کردار بھی سب کو پتہ ہے جو حقائق بتانے کی بجائے جھوٹی خبروں کو پروموٹ کرتے ہیں
@kirannaz_KN جب آنکھوں پر بُوٹوں سے نکلے موزے بندھے ہوں، تو بیان ایسے بنتے ہیں۔
یہ بلاک کس کی تخلیق ہے پاکستانی عوام اچھی طرح جانتی ہے ۔جمہوریت کی چھپکلی 🦎