ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ایک ٹویٹ پر 17 سال قید۔ اگر یہی معیار ہے تو ڈان لیکس ا��کینڈل میں #MadamThiefMinister کو 1700 سال سزا ہونی چاہیے تھی۔ بدقسمتی سے یہاں نظام انصاف نہیں بلکہ نظام انتقام مسلط ہے۔
اگر یہ ٹویٹ آپکی نظر سے گز رہا ہے تو " ریٹویٹ " لازمی کریں ‼️
یہ ہیش ٹیگ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو پاکستان میں نمبر 1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے، پوری قوم عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ ہم آواز ہو کر ایک ہی مطالبہ کر رہی ہے کہ قوم کے ل��ڈر کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔
@TeamPakPower
آج پندرہ مارچ کا دن انتہائ اہمیت کا حامل ہے۔ اس تاریخ کو سچے عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم عمران خان کی کوششوں کاوشوں کے بعد بین الاقوامی طور پر اسلاموفوبیا کے خلاف منانے کا دن قرار دیا گیا تھا۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا مکمل وفات پا چکی ہے ۔۔۔۔ اب پتہ نہیں اس کی ریچ کو کیوں ریسٹرکٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ کس کو کیا بات پسند نہیں ارہی ؟؟
تو پلیز لائک ریپوسٹ اور کمنٹ کر دیں اگر ممکن ہے تو 🤗
Free Imran Khan
پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ جاں بحق۔ یہ انتہائی بھولا انسان تھا۔ صرف اور صرف عمران خان کے عشق میں یہاں آیا تھا۔ دنیا کے غموں اور ظالموں کے تشدد سے بے خبر انسان تھا۔ بھولے اللہ تعالی کے بہت قریب ہوتے ہیں۔ اللہ تمہیں تباہ کرے گا۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
"شکریہ عمران خان کا جن کی وجہ سے کورونا میں بھی مہنگائی کنٹرول میں رہی، جب تقریباً سب کاروبار بند تھے، موجودہ حکومت دو دن میں ہی بوکھلا گئی۔— مقدس فاروق اعوان"
@muqadasawann
خبر کا ذر��عہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
مُراد سعید کی کتاب کا صاف ستھرا pdf مل گیا ہے نیچے دیے گئے لنک پر اپلوڈ کر دیا ہے اگر لنک اوپن نا ہو تو DM میں رابطہ کریں میں بھیج دوں گا کیونکہ کافی لنکس اوپن نہیں ہو رہے شاید اِن لنکس کو بلاک کیا جا رہا ہے۔
https://t.co/52psxu8SeV