Thank you Buner. Buner crowd that braved mid afternoon heat & turned out in huge numbers to enthusiastically show their support for Pakistan's Haqiqi Azadi March against Imported govt. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جاری کھاتوں کاخسارہ محدودکرنےکیلئےاٹھائےگئےبروقت اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہےہیں۔خسارہ 0.5ارب $ تک سمٹ چکاہےجوجنوری سے2ارب $کم جبکہ سالِ رواں کےماہانہ خساروں میں سےکم ترین ہے۔برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں،درآمدات مقامِ بلندسے21%نیچے جبکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ ٹھوس نمو دے رہی ہے
مدد نہین کر سکتے تو شیئر کرو
دو معصوم بچوں کا باپ ۔والدیں کا واحد سہارا۔۔زندگی کی موت سے جنگ لڑ رہا ہے ۔۔۔ اللہ نے اگر کسی کو توفیق دی ہے تو انکی مدد کریں۔ قابل علاج مرض ہے۔۔
وہوا سے تعلق رکھنے والے خالد ریاض ولد شیرداد جوکہ 9 ماہ سے گردوں کے، مرض میں مبتلا ہے1/2