ملک میں لادینیت کی حکمرانی ثابت کرتی ہےکہ انبیائےکرام علیھم السلام کےحقیقی وارث یا دنیا سے جاچکے بقایا جیلوں میں قیدہیں
جو بچ گئےان کےلیےمنافق سازشیں گھڑ رہے
اور ملحدیت کا ابلیسی رقص جاری ہے
یااللہ ہم پر وہ بوجھ نا ڈالنا جو ہم سےپہلوں پر ڈالا تھا😭
#یوم_عزت_قرآن
افسوس صد افسوس!
جو کلامِ مقدس ہمارے ایمان کی پہچان ہے،آج اس کےمتاثرہ نسخے مال خانوں میں تطہیر کے منتظر ہیں۔حکمران ہوش کے ناخن لیں اور فوری شرعی تقاضے پورے کرتےقرآن پاک کے متاثرہ نسخوں کی تطہیرکابندوبست کرے اورمجرموں کو بلاتاخیر کیفر کردار تک پہنچائے۔
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran