کچھ عرصہ پہلے,
یہ بے بس انسان ریٹائر ٹیچر ہے
30 سال سروس دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کا وقت ایا تو 22 لاکھ روپے بینک سے نکلوا کے گھر لے کے جا رہا تھا راستے میں اسلحے کے زور پر سارے پیسے لوٹ لیے گئے تھے,
کیا سکیورٹی فورسز نے اپنے فرائض نبھائے, کیا اس ٹیچر کو اسکے پیسے ملے ہونگے؟؟
مظفر آباد سے نوجوان کا پیغام
کشمیر کوئی شہہ رگ نہیں تھا, ہم سے جھوٹ بولا گیا, شہہ رگ ہوتا تو ہم پر سیدھی فائرنگ نہ کرتے!!
نوجوانوں کو نفرتوں سے بھر دیا!!
مظفر آباد میں حالات انتہائی کیشدہ!!
الکرم اور Bonanza جیسے برانڈز بند کردئیے گئے!!
لیکن ایک چیز نوٹ کرے, نوجوان بلکل توڑ پھوڑ نہیں کررہے, اتنے پرامن ہے وہاں کے نوجوان !!
وہ اپنے حقوق کے لیے نکلے ہوئے ہیں کسی انتشار کے لیے نہیں!!
کوئی محب وطن پاکستانی تابش ہاشمی کی کشمیر کے حوالے سے کی گئی %100 درست گفتگو سے اختلاف نہیں کر سکتا۔ 👌
Every word seems to have come straight out of his heart !! 👍
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
تابش ہاشمی نے جیو نیوز پر بیٹھ کر عمران خان کی بیماری کی بات کی تھی جبکہ کل کھل عام آزاد کشمیر کے لئے بھی آواز اٹھایا۔
اور آج تابش ہاشمی کا پروگرام بند کر دیا گیا 💔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو