وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
🚨 بریکنگ
آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا ہے۔
امریکی عوام سے کہا گیا ہے:
"اپنے صدر سے کہیں کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مداخلت نہ کریں۔ ہم ایک ہی دن میں اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔"
ایران کی اسرائیل کو دھمکی:
"آدھی رات کے بعد ہمارا انتظار کرنا۔ ہم آسمان سے تم پر میزائلوں کی بارش کر دیں گے۔"
جس کے سر پر نیلے پاسپورٹ والا کھانچہ لگایا اگر اس کیلئے بھی کچھ کر لیتے تو شاید معاف کر دیتے
یہ بلیو پاسپورٹ تو چھوڑیں ایک بلیو ٹک پر بھی بک جانے والے لوگ تھے
کے پی کے کی حکومت میں بلیو پاسپورٹ کے حوالے سے بل پاس کیے گئے تھے
کل شفیع جان سے جب میں نے پوچھا تو انہوں نے کہا فیک ہے فیک ہے فیک ہے
اب واضح ہو چکا ہے کہ بل پاس اور منظور ہو چکا تھا
اور واپس جا چکا ہے
مائنز اینڈ منرل کے بل کے حوالے سے بھی میں چیختا رہا اور تب یہ لوگ افادیت بتا رہے تھے اس بل کی۔۔۔۔
آپ ہر موقع پر بھی جھوٹ بولتے رہے ہیں
ہم نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا تھا
آپ کو خان کے ویژن کے مطابق چلنا چاہیے تھا
یہ حکومت خان کے وژن کے مطابق ہوتی تو کیا ڈرون حملے ہو رہے ہوتے؟
خان صاحب نے اس کے حوالے سے کہا تھا کہ ڈرون حملوں کے خلاف مزاحمت کریں
مزاحمت نا کرنے کی وجہ سے خان صاحب نے علی مین گنڈاپور کو ہٹایا تھا
ابھی بھی وہی سب کچھ ہو رہا ہے
صرف چہرہ بدلا ہے
ساری کابینہ تقریباً وہی نیچے کام کر رہی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے
خان صاحب کی بہنوں نے بھی کہا ہے کہ آپ نے سٹریٹ موومنٹ شروع کرنی ہے
کیا اپ خان صاحب کی بہنوں کے خلاف بھی جائیں گے؟
یا ان کے احکامات پر عمل کریں گے؟
آپ چاہتے تو تین مہینے کا بجٹ پیش کر سکتے تھے
سال کا پیش نہ کرتے
آپ نے جان کر خان صاحب سے ملاقات کا موقع گنوا دیا ہے۔۔۔۔
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی