قاتل
اپنی ۱۸ سالا بیوی کا قاتل
جہیز نا دینے پر تشدد کیا
غریب ماں کی بیٹی
جسکا باپ بھی نہیں تھا
ہر وہ شخص نہایت ہی گھٹیا ترین ہے
جسنے جہیز کی فرمائش کی ہو 😭
آپ کو پتہ ہے خسارہ کیا ہے اُن ہاتھوں کا آپ کے ہاتھ سے نکل جانا جو آپ کے لیے معتبر ہوں آپ کو پتہ ہے اداسی کیا ہے ہزار ہا خوشیاں ہونے کے باوجود دل کسی یاد پر قہقہانے سے ڈرتا ہو
پچھتاوا کیا ہے ان کے بغیر رہ جانے والی زندگی کا آغاز جن کو ہم نے زندگی مان لیا ہو..!
یہ عطا کرنےکی سب سےخوبصور�� صورت ہے کہ انسان دوسروں کی بھلائی، سکون اور خیریت کا خیال رکھے، یہاں تک کہ جب وہ خود اندر ہی اندر جل رہا ہو۔
یہ وہ قربانی ہے جو نظر نہیں آتی، مگر دلوں پر گہرا نق�� چھوڑ جاتی ہے۔
اپنے درد کو خاموش رکھ کر کسی اور کے زخموں پر مرہم رکھنا، یہی اصل انسانیت ہے۔
اپنے لیے وہی کرو جو تمہارے حق میں بہتر ہو۔
کسی کو اجازت مت دو کہ وہ تمہارے خوابوں کو روند ڈالے یا تمہیں اپنے راستے سے ہٹا دے۔
تمہارے خواب تمہاری محنت، تمہاری امید اور تمہاری پہچان ہیں ان کی حفاظت کرنا خود غرضی ��ہیں، خودداری ہے۔