جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں
میں ایسے عشق پے ایمان لانے والا نہیں
تجھے کسی نے غلط کہہ دیا میرے بارے
نہیں میاں،میں دلوں کو دکھانے والا نہیں
علی زریون✍️
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
میں گواہی دیتا ہوں اللہ کےسوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں میں گواہی دیتاہوں بیشک مُحَمَّد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں
جب دنیا کی محبت حد سے بڑھ جاۓ تو
انسانوں کو سجدوں میں لذت نصیب نہیں ہوتی۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح النور
@Had_me_Raho_
@__heartbeat2
@anabiyafatima77
۔
اے اللہ پاک 🙏
ہم سب کےپروردگار
سارے جہاں کے مالک
ہم پر رحم و کرم فرما
ہماری مشکل و پریشانی
ہر مصیبتوں کو دور فرما
ہم پر اپنا فضل و کرم فرما
ہرمشکل میں ہماری مدد فرما
ہمارے والدین کو سلامت رکھ
آمین آمین آمین یارب العالمین۔🙏
۔
#جمعہ_مبارك
محلے میں اگر عورتوں کی لڑائی ہو جائے
دو تین عورتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو
پیچھے کھڑی ہلکا ہلکا بیک گراؤنڈ میوزک دے رہی ہوتی ہیں😛😂😂
آہو ۔نی ۔آہو
اللّه معاف کرے بہت،كپتی ہے یہ
آہو ۔نی ۔آہو
🙊🙊🙊
#داستان_دل
ٹائیٹینک پہ کاری ضرب لگ چکی ہے۔ میڈیا میوزک بجا رہا ہے۔ عوام ڈوب رہی ہے۔ سہولت کار محبوب پی ڈی ایم کو تختے پہ بٹھائے
"سب ٹھیک ہوجائےگاجانو"
والے ڈائیلاگ سنا رہے ہیں۔
#واحد_حل_شفاف_انتخابات