@ExactPressIntl اس بے شرم انسان نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر پھر اسی سے شادی کی، اور صلح بشریٰ بی بی نے کروائی۔ اس کی بیوی نے ٹی وی پر آ کر کہا کہ وہ میری مرشد ہیں۔
@ExactPressIntl واہ، دیکھیں بول کون رہا ہے، اور ساتھ میں کہہ رہا ہے کہ کسی پر ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے۔ واقعی، جہانگیر ترین اور عون چوہدری جیسے لوگوں پر تو ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے تھا۔
@geonews_urdu@SaleemKhanSafi اس بے شرم کو کسی چڑیا گھر میں ہونا چاہیے تھا۔ یہ یہاں بیٹھ کر دوسروں کو اللہ سے ڈرا رہا ہے، لیکن خود چوری کے ووٹوں اور سیٹ کے بل بوتے پر بیٹھا ہے۔
@nadia_a_mirza اب دیکھتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کیسے ترقی کرتا ہے۔ حکومت تو اُن بیچاروں کو ویسے ہی نہیں کرنے دی جا رہی تھی۔ اُنہیں ایک آئی جی لگانے یا پھر ایک قانون پاس کرنے کی بھی اجازت نہیں تھی۔
@AzmaBokhariPMLN ان بے شرم لوگوں کو شرم نہیں آتی اپنے ہی لوگوں کو دہشت گرد کہتے ہوئے۔ اگر آپ کے کروڑوں لوگ دہشت گرد ہیں تو دنیا آپ کے بارے میں ٹھیک ہی کہتی ہے کہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے۔
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى
Indian YouTube star Dhruv Rathee alleges he was abducted from home and held for nearly 24 hours without a lawyer, days after demanding the election chief resign.
New Delhi is bracing for mass protests on Monday, with demonstrators marching to India's Supreme Court.
Pakistani authorities detain hundreds of members of jailed former prime minister Imran Khan's party after emergency rule was imposed in northern Khyber Pakhtunkhwa province – AFP, citing police officials
Shame on all of these people who have gone against the mandate of the people. These anti-democracy characters will be shamed for ever in Pakistan’s history books.
#گورنر_راج_نامنظور