اسلام وعلیکم دوستوں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آفیشل اکاؤنٹ @bisp_pakistan ہے اور ہم جو بھی معلومات دیتے ہیں وہ ان ک آفیشل اکاؤنٹ سے ہی دیتے ہیں #BISP@BispFsd
اور جو فیک افواہیں چل۔رہی ہے کہ عید کے 4000 ملے گیں یا فیک نمبر سے 75000 کے مسیج ہیں یا 5000 ملے گا وغیرہ
یہ پوسٹ فیک ہے ایسا کچھ بھی نہیں دیا جائے گا
ایسی کسی بھی بات پر دھیان نہ دیں
نوٹ
بے نظیر پروگرام یا حکومت کے پروگرام کا اصل میسج 8171 یا 8070 سے موصول ہوتا ہے
@BispFsd
میری طرف سے تمام دوستوں کو #عيد_فطر_مبارك
اللہ پاک آپ کو اور آپکی فیملی کو ایسی ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے۔
دعا گو۔۔:
*محمد عامر بلوچ* ( فیصل آباد ) #EidMubarak#BISP#Pakistan
یہ فیک اکائونٹ ہے براہ کرم اس اکائونٹ میں اپناشناختی کارڈ نہ بھیجیں اور نہ ہی اپنی کسی قسم کی معلومات فراہم کریں۔یاد رکھیں!بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف اور صرف 8171 سے ہی بھیجے جاتے ہیں.نیچے دی گئی تصویر فیک اکاؤنٹ کی ہے۔ @bisp_pakistan@BispFsd
@BispFsd
-
بی آئی ایس پی کا سروے آن لائن نہیں کیا جاتا بلکہ اس کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جانا ہوتا ہے۔ لہٰذا ان لائن سروے والی تمام پوسٹس جعلی سازی اور دھوکہ دہی پر مبنی ہیں اور فراڈ ہیں۔ عوام الناس اسے جالسازوںسے ہوشیار رہیں
یہ فیک اکائونٹ ہے براہ کرم اس اکائونٹ میں اپناشناختی کارڈ نہ بھیجیں اور نہ ہی اپنی کسی قسم کی معلومات فراہم کریں۔یاد رکھیں!بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف اور صرف 8171 سے ہی بھیجے جاتے ہیں.نیچے دی گئی تصویر فیک اکاؤنٹ کی ہے۔ #bisp#pakistan@BispFsd
۰ موجودہ صورتحال سے غریب ترین طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا۔
۰ عام آدمی کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے
۰ ہمیں تکلیف ہوتی ہے جب عام آدمی پر بوجھ پڑتا ہے
۰ سیاسی، سماجی اور معاشی لحاظ سے مشکل سال آرہا ہے: وفاقی وزیر شازیہ مری @BispFsd
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔
@BispFsd#Follow#retweet#like
توجہ طلب! بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر وظائف کی تقسیم جاری ہے۔ یہ وظائف 7000 سے 8500 روپے کردے گئے ہیں. کچھ جعلساز معصوم لوگوں کو لوٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں براہ کرم آگہی کے لئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں #BenazirKafaalat#Bisp
توجہ طلب! بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر وظائف کی تقسیم جاری ہے۔ یہ وظائف 7000 سے 8500 روپے کردے گئے ہیں. کچھ جعلساز معصوم لوگوں کو لوٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں براہ کرم آگہی کے لئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیاد�� شیئر کریں #BenazirKafaalat #Faisalabad #BISP
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔
#Faisalabad#gore#bisp
ہوشیار!
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔
-
فیصل آبادی شہزادے کمیونیکیشن اینڈ موبائل ریپئرنگ شاپ اڈا عباس پور فیصل آباد
#Faisalabadishahzady#Bisp#Pakistan