Top Tweets for #Bisp
پہلے اپنا قبیلہ درست کرو پھر سوال کرو
ن لیگی رہنما آگ بگولا۔۔ پیپلز پارٹی کو بھی نہ بخشا
گلگت الیکشن میں بینظیر سپورٹ کے ذریعے پیسہ چلانے کا الزام👇
https://t.co/wifN5RzqVR
@MurtazaJavedAbb
#GilgitBaltistan #PPP #PMLN #BISP
غریبوں کو سرکاری نوکری دینے کے لیے پیسہ نہیں ہے سرکاری نوکریاں ختم کر دی گئی ہیں اور ادھر 838 روپے ارب روپے پیپل پارٹی کو دیے جا رہے ہیں تاکہ کرپشن کریں
#TOKAlert #FederalBudget #Budget2026 #BISP

@AliHZaidiPTI @njia_B And the most unfortunate thing is that they don't have the curse like #BISP program in their budget.
Poor Bangalis
#BISP پروگرام جو کہ محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ کے نام سے منسوب ہے اسے @pmln_org نے اپنے ہر دورِ حکومت میں جاری رکھا۔ اور اپنے تمام ادوارِ حکومت میں نا کبھی اسکا نام بدلا اور نا ہی اس پروگرام پر کوئی سیاست کرنے کی کوشش کی۔ اسکے برعکس @PTIofficial نے اس پروگرام کو احساس پروگرام کا نام دیکر کافی کیش کیا۔
مگر @PPP_Org کی تمام قیادت بشمول چیئرمین جناب بلاول صاحب ہر شخص نے اسکو بطور ڈھال استعمال کیا اور ہمیشہ اس پر سیاست کے ساتھ ساتھ بلیک میلنگ بھی کی۔ انکو الفاظ کا چناؤ کرتے وقت بھی تھوڑی شرم محسوس نہیں ہوتی۔ مگر کیا کریں شرم پی پی پی کے نزدیک سے نہیں گُزری۔

#June13
6. In proposed #Budget2026, #Islamabad proposed to increase govt employees salaries by 7%, minimum wage by 10%. #BISP's budget for welfare increased by 17%, while Rs 71Bn allocated to PM #ShehbazSharif's nation-wide low interest housing scheme.
#Pakistan #Budget #Saturday

“Those criticizing the 700 billion allocated to the #BISP should also explain where the 4 trillion rupees spent annually is actually going — and whose pockets are being filled. Selective outrage raises serious questions.”

بینظیر انکم سپورٹ کا مشورہ جس نے بھی دیا تھا بہت ہی کوئی خاندانی بھیک منگا تھا
#bisp
Speaking to a private television channel on Friday, Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari, welcomes the increase in salaries and the pensions and an enhanced allocation for Benazir Income Support Program #BISP.
#BudgetForPakistan
https://t.co/Cs6STkT7ez
قوموں کی ترقی مستقل امداد سے نہیں بلکہ معیاری تعلیم، روزگار اور خود انحصاری سے ہوتی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ پالیسیوں کا مرکز صرف امداد کی تقسیم نہیں بلکہ لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہو۔
#BISPReformNow #BISP

838 ارب روپے خرچ ہونے کے باوجود اگر دیہی سندھ کے اسکول خالی، نوجوان بے روزگار اور بنیادی سہولتیں ناپید ہیں تو سوال اٹھنا فطری ہے۔ غربت کے خاتمے کے لیے صرف امداد نہیں تعلیم، ہنر اور معاشی مواقع بھی ضروری ہیں۔
#BISPReformNow #BISP

📢 Applying for the BISP Kafaalat Program? Make sure you know the process! Registration requires in-person verification, NADRA biometric checks, and approval before beneficiaries can receive quarterly payments. Stay informed and avoid misinformation. 🇵🇰
#BISP @bisp_pakistan
@fyousafzai15 نکما اور بھکاری بھی
سکولوں، ہسپتالوں، ڈیموں وغیرہ کا ترقیاتی فنڈ صرف 1000 ارب اور عوام کو نکما بنانے والے #BISP کے لئے 838 ارب, یہ ملک خاک ترقی کریگا؟ ان پیسوں سے خواتین کو روزگار دلاو ،ان کے لئے ایکسپورٹ اورینٹیڈ انڈسٹری لگاو تاکہ ملکی ایکسپورٹ بڑھائی جاسکےاور خواتین کو بھکاری ہونے سے بچایا جاسکے
یہ اگلے مالی سال کے بجٹ کا خلاصہ ہے۔
اس میں سب سے آخر میں جو لکھا ہے اسے پڑھئے گا آپ کو پتہ چل جائیگا کہ ہماری حکومت ترقی کرنے میں کس قدر سنجیدہ ہے۔دنیا سائنس اور ٹیکنالوجی کو اپنی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہے۔ نئی سے نئی ایجادات کر رہے اور اس سے پھر کروڑوں ڈالر کما رہے
#bisp

12/12
A country’s success shouldn’t be measured only by GDP.
It should be measured by whether its people can live with dignity, opportunity, and hope.
What policies do you think Pakistan needs most to reverse this trend?
#Pakistan #Economy #Poverty #BISP #Development
اس میں کوئی شک نہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کرپشن کی دلدل ہے۔ حکومت کو چاہیے 800 ارب سے مختلف مقامات پر انڈسٹری لگائے اور سب ضرورت مندوں کو وہاں نوکری دے۔ #bisp
#bisp khatam kiaa jaye
بینظیر انکم سپورٹ کے ساڑھے آٹھ سو ارب جو تین ارب ڈالر بنتے وہ ہر سال کیسے خرچ ہوتے کون سے غریبوں کو ملتے اس کی تفصیل اس میں چیک کر لیجیے
The most frustrating bit of the budget is 850 bn allocation for #BISP. This is unsubstanble. Instaed a better option would have been to give 250 bn to Akhuwat Foundation who can use it much better and can create more skilful individual who can earn for themselves.
#Budget2026
جس ملک میں تعلیم کے لئے 2 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں فقیر ہی پیدا ہونگے
تعلیم پر صرف 46 ارب، صحت پر 25 ارب۔
جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پر 838 ارب!
ایک طرف تعلیم و صحت کا برا حال، دوسری طرف ووٹ خریدنے والی خیرات پر اربوں کا خرچہ۔
امپورٹڈ رجیم کا فقیر پیدا کرنے والا بجٹ سب کو مبارک۔

Last Seen Hashtags on Sotwe
nolimit nolimit
Seen from France
RYUKYUDRAGONMEMORIAL2023
Seen from Japan
girl filming
Seen from Netherlands
采访直男
rizesex
Seen from Netherlands
lesbian
Seen from United Kingdom
Baited
Seen from Italy
NoLimit #nolimit #Nolimit
Seen from Brazil
scarletskies
Seen from Turkey
DaddyDaughter
Seen from Philippines
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.6M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.2M followers





















