@CSMR786 Tu aysa koi world class harami hy ju non issues ko issues banata hy logon ka time waste karta hy magar kabhi root cause ko discuss nahi karta .... buzdil kabhu zalim ka naam b ly heejray ki aulad .... khusray.
🔴اسرائیل کے وزیرِ قومی سلامتی اتمار بن گویر نے ایک ایسی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد اسے حذف کر دیا، جس میں زیرِ حراست فلسطینیوں کو ایک صنعتی مذبح خانے میں لے جائے جانے کی منظرکشی کی گئی تھی
لاہور، شادمان
ٹریفک وارڈن کی بیچ سڑک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش، حادثے میں وارڈن سلطان اور نوجوان زخمی، زخمی نوجوان زین بعد ازاں ہسپتال میں چل بسا۔ ٹریفک اہلکار کی مدعیت میں موٹر سائیکل سوار شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
فیصل آباد؛ جیل میں فوت ہو جانے والے قیدی کے لواحقین کا میت وصول کرنے سے انکار، بہن روتے ہوئے بیان کررہی ہیں۔
ہمارا بھائی کافی عرصے سے جیل میں بیمار تھا، ہم نے بہت بار اسکے علاج کے لیے کہا لیکن عدالت نے اجازت نہ دی، ہمارا بھائی جیل میں فوت ہو گیا لیکن اسی پاکستان میں امیر قیدی کے لیے عدلیہ اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں اور ذاتی معالج بھی میسر آ جاتے ہیں، پاکستان میں امیر غریب کے لیے یہ دوہرا معیار کیوں؟؟
کیونکہ اس قیدی کی کوئی سیاسی جماعت نہیں اس لیے اسکا علاج نہیں ہوسکتا تھا مگر عمران خان کے لیے پرائیوٹ ہسپتال کی سہولت بھی دی گئی
متحدہ عرب امارات نے اپنے تیل کے ذخائر کو محفوظ کر لیا
چار ماہ کے کام کے بعد، اب ابوظہبی میں ایندھن ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں کے ارد گرد لوہے اور دھات کے بڑے پنجرے کھڑے کر دیے گئے ہیں، جو خاص طور پر انھیں ایرانی ڈرون حملوں سے بچانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
اطلس ہونڈا نے پرانی ہونڈا سی ڈی 70 کے مالکان کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرا دی ہے۔
پرانی موٹر سائیکل کی قیمت کا اندازہ لگا کر یہ رقم نئی سی ڈی 70 کی قیمت سے منہا کی جائے گی۔
باقی رقم ادا کرکے نئی ہونڈا سی ڈی 70 حاصل کی جا سکے گی۔
نئی سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 900 روپے ہے۔
پرانی موٹر سائیکل کی ایکسچینج ویلیو مقرر نہیں کی گئی، حتمی رقم موٹر سائیکل کی حالت اور قیمت کے اندازے پر منحصر ہوگی۔
مزید معلومات کے لیے قریبی اطلس ہونڈا ڈیلرشپ سے رابطہ کریں۔
#Honda #CD70 #AtlasHonda #ExchangeOffer #Pakistan #TechRahat