جس سسٹم میں مراد سعید نہ پکڑا جائے
جس سسٹم میں عمران ریاض آپ کے چڈوں میں سے نکل کر برطانیہ پہنچ کر آپ کو گالیاں بکتا پھرے
جس سسٹم میں عمر ایوب زرتاج گل اشتہاری قابو میں نہ آئے ہوں
جس سسٹم میں صدیق جان جیسے خبیث آج بھی ریاست کے خلاف انت��ار پھیلا رہے ہوں اُس سسٹم کے نٹ بولٹ تبدیل کرنا بنتے ہیں چوہدری صاحب
ملعون سینٹر مشتاق دجال نےکل کہاکہ مجھےراولاکوٹ میں شھید کوٹلی کےکامران الیاس کی ماں نےکال کی ہےکہ میرےبیٹےکاجنازہ تم پڑھاو۔
جبکہ اگلے دن شھید کامران الیاس کا ویڈیو بیان ایا کہ میں زندہ ہوں۔ آپ اس منافق کی ملک دشمنی افواج دشمنی کا اندازہ لگائیں۔
Marandi says “We are not Egypt, we are not Pakistan.”
Correct. You could never be Egypt the only Arab state that fought Israel head-on and forced a war that changed the map.
And you could never be Pakistan the country that built its own nuclear deterrent under sanctions while others still rent and mortgage theirs. Some nations make history. Others just talk.
"we are not Pakistan." - Marandi
Yes "definitely NOT", we don't let our enemies kill our "Top Nuclear Scientists", & definitely WE ARE A NUCLEAR POWER, & ONLY NUCLEAR POWER IN THE ENTIRE MUSLIM WORLD & we DON'T sign peace deals with US to "terminate" our nuclear program.
& definitely we have actually shot down Israeli fighter jets in real wars, which you definitely can dream about, so yeah "we are not Iran", we are the Islamic Republic of Pakistan ✊🇵🇰
حکومت اعزاز سید کی خبر کا نوٹس لے ۔ اس میں مبینہ کا لفظ بھی استعمال نہیں کیا گیا بلکہ اعزاز سید کا دعویٰ ہے کہ 19 ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔
اگر اعزاز سید درست ہے تو پھر حکومت جوابدہ ہے اگر اعزاز سید درست نہیں تو پھر پیکا ایکٹ کو فعال کریں اس کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور ثبوت حاصل کریں اگریہ ثبوت نہ دے سکے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔
ورنہ ملک بنانا ریپبلک بن جائے گا جس کا جو دل چاہے گا وہ پوسٹ کردے گا
صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے
اگر ہائی کورٹ کا جج پشاور ٹرانسفر ہونے کے باوجود اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ کو خالی نہ کرے اور اسے ایسا کرنے کیلئے ایک ماہ کا فائنل نوٹس جاری کرنا پڑے اور بصورت دیگر اسے قانونی کارروائی کی وارننگ بھی دی جائے تو کیا ایسے شخص کا ہائی کورٹ کا جج رہنے کا حق سلب نہیں کر دینا چاہیئے؟ کیا خود قانون کی خلاف ورزی کرنے والا جج دوسروں کو انصاف فراہم کرنے کے قابل ہے؟
🔴 سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان:
ایران ایک طرف دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اسلام کی دنیا کا دفاع کر رہا ہے، لیکن دوسری طرف ترکی اور سعودی عرب جیسے مسلم ممالک پر حملے کرتا ہے۔
یمن میں حوثیوں کو، عراق میں حشدِ شعبی کو، لبنان میں حزب اللہ کو سہارا دینا اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہونا اسلام کے مقاصد کی حمایت نہیں ہے۔
یہ سب صرف وہ نعرے ہیں جن کے پیچھے وہ چھپتے ہیں۔
بھارت میں کسی بھی نوجوانی انقلابی نے یہ نہیں کہا کہ "ان کی ماما مودی جی سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کے پاپا کو کوئی اعتراض نہیں"۔
کیہہ لکھ بیٹھاں اوئے میں کیہہ لکھ بیٹھاں
🤣🤣🤣
یہ سارے لوگ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر نواز شریف کو بھگوڑا کہتے تھے آج اللہ تعالی کی شان دیکھو نواز شریف اپنے وطن پاکستان میں ہے جبکہ یہ لوگ خود بھگوڑا بنے ہوئے ہیں!!
جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ اس سوشل میڈیا سے ہے جس نے ہر طرح کی بونگیاں مارنے کیلئے ماحول فراہم کیا اور پھر اسطرح کی باتیں سن کر عوام میں شعور آتا ہے کیونکہ انہیں کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا
اچھی خبر
یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کے لیے GSP+ کا اسٹیٹس برقرار رکھنے کا فیصلہ
یاد رہے اسکو ختم کروانے کے لیے تحریک انصاف اور عمران نیازی کے بیٹوں نے کمپئین بھی چلائی تھی لیکن انکو ناکامی ھوئی
As I conclude my 5 years as 🇧🇬 Ambassador to 🇵🇰, I leave with a❤️ full of gratitude. It has been a true privilege to experience 🇵🇰’s rich culture&extraordinary hospitality. Proud of what we've achieved, I know 🇧🇬🇵🇰friendship will continue to grow. Bohat Shukria & Khuda Hafiz,🇵🇰!