نیدرلینڈز سے جیتنے کے بعد مراکش کھلاڑی عیسی ڈیوپ کا کہنا تھا کہ
"ہم مسلمان ہیں، ہم یہاں (زمین پر) تھوڑے وقت کے لیے آئے ہیں، ہر چیز اللہ کے لیے ہے اور ہمیں اس کا شکر ادا کرنا ہے۔"
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
قبرستانوں میں صفائی انتہائی ضروری ہے مگر دیکھا گیا ہے کہ کئی شہری احتیاط نہیں کرتے اور ویسٹ قبروں پر پھینک دیتے ہیں ۔۔ جس سے قبرستان آنے والے بعض شہریوں کو دوہری تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔ آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے قبرستانوں کو بھی صاف رکھنے میں کردار نبھائیں گے ۔
Maryam Nawaz Sharif
PML(N)
#ستھراپنجاب
#suthrapunjab
پنجاب میں بڑا زرعی انقلاب
10 لاکھ کسان کارڈز،360 ارب کا لون-99 فیصد لون کی ریکوری،شفافیت 100 فیصد
تھل سے پوٹھوہار تک،جنوبی پنجاب سے سینٹرل پنجاب تک کسان کی ایمپارومنٹ کا سلسلہ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے
تیز کر دیا
24 ہزار گرین ٹریکٹر، 10 لاکھ کی سبسڈی،12 ہزار سپر سیڈرز اور 10 مزید ماڈل ایگری مالز پنجاب کے کسانوں کے لئے حاضر
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیمی وژن کے مطابق سوئے آصل، کاہنہ میں "نواز شریف سکول آف ایمیننس" کا جدید ترین کیمپس فعال ہو چکا ہے۔ یہاں پلے گروپ سے میٹرک تک کے بچوں کے لیے عالمی معیار کا انفراسٹرکچر، جدید کمپیوٹر لیبز اور کشادہ کلاس رومز فراہم کیے گئے ہیں۔ مقامی بچوں کو ان کی دہلیز پر بہترین تعلیمی ماحول دے کر روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ اس شاندار تعلیمی سفر کا حصہ بننے کے لیے داخلے جاری ہیں۔
شہروں کے بعد اب دیہاتوں کو بھی خوبصورت بنانے کا عمل شروع ہونے والا ھے۔ ماڈرن ویلجز پروگرام کے تحت 24 سو دیہاتوں کی ڈویلپمنٹ مریم نوازشریف کا ویژن ھے۔ اس کے بعد گاؤں کو بھی شہروں کی طرح ہر سہولت میسر ہو گی۔۔
کلین اینڈ گرین میاں چنوں ۔۔ جی ہاں یہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب کا مشن ۔۔ جس کے تحت ہر شہر ، ہر تحصیل کو چمکانے کے لئے ورکرز میدان میں ہیں ۔۔
شکریہ مریم نواز
Maryam Nawaz Sharif
#ستھراپنجاب#suthrapunjab
Transforming urban mobility in #Gujranwala! 🚌✨ For the very first time, a state-of-the-art Mass Transit System is becoming a reality.
Infrastructure development is moving at an incredible pace to bring modern, comfortable, and efficient travel to our citizens. Alhamdulillah!
Here’s a quick look at the milestone updates:
🟢 31.5 KM Metro Corridor: 68% of road works completed
🟢 Central Depot: 41% construction achieved
🟢 Underpasses: 21% done on all 10 sites, progressing steadily
🟢 Stations: Structural and foundation work is underway for all 24 stations
Faisalabad is moving steadily closer to a revolution in urban mobility. Development on the Faisalabad Orange is in full swing Masha’Allah. From advanced engineering on elevated tracks to robust groundwork on stations and depots, Our teams are working on war footing to gift the citizens of Faisalabad a safe, seamless, and truly world-class transit system.