مریم نواز صاحبہ! اللہ آپکی بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور اسے ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ مگر افسوس کہ آپکے شوہر نامر��د نے اس مبارک موقع پر بھی احمدیوں کے خلاف نفرت انگیزی کو ضروری سمجھا۔ مذہبی تکفیر کی سیاست تو ہمارے ہاں پرانی ہے، لیکن اپنی ہی بیٹی کے نکاح کو بھی اسکےلیے استعمال کرنا ایک الگ ہی پستی ہے۔ آپ جیسی سیاسی رہنما اور بحیثیت ماں بھی، اس غلیظ سوچ پر خاموش کیسے رہ سکتی ہیں؟
@MaryamNSharif