@Bella_91m7u Putin and xi jing are not fall among these dirty category. Plz find 2 more cheap politician and replace them with these two. I .e netanyaho
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
Isn’t this the same PAF Nur Khan Airbase we claimed to have destroyed during Operation Sindoor?
Yet, the US VP JD VANCE just landed there, safe and sound.
Modi’s “victory” narrative is falling apart.
Modi didn’t defeat Pakistan, he just deceived his own people.
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانی نے اسرائیلی دھمکیوں کی پرواہ کیے بغیر جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں حکومتوں پر کڑی تنقید کی ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو فلسطینیوں پر تشدد کا لائسنس دے دیا ہے۔ فرانسسکا البانی کی جرات کو سلام🙋♀️🙋
@FranceskAlbs@UN_HRC
Piers Morgan: "کیا ٹرمپ ایران میں امریکی فوجی بھیج سکتے ہیں۔"
Ventura: "ٹرمپ کو سب سے پہلے اپنے بیٹے Barron کو ایران بھیجنا چاہئیے"
"امریکہ فرسٹ" پر سیاسی کیریئر بنانے والے شخص نے کبھی بھی اپنے خاندان کے ساتھ امریکہ کو پہلے نہیں رکھا۔ وہ آپکے بچوں کو مرنے بھیجے گا لیکن اپنے نہیں
ایران کے حملے قطر میں رک گئے ہیں ۔ قطری حکام کے مطابق حملے صرف امریکی اور برطانوی تنصیبات پر تھے ، قطر کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان نہیں پہنچا گیا۔ قطر میں اب معمول کی زندگی بحال ہو رہی ہے جبکہ دیگر خلیجی ریاستیں پر بھی بتدریج حملوں کم ہو رہے ہیں۔
یہ واضح کرتا ہے کہ سعودی عرب کی مانند قطر نے بھی اب اسرائیل کے خلاف ایران کی خاموش حمایت کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔
اب تو ایران پر پابندیاں بھی نہیں ہیں اگر پاکستان ایران سے تیل لینا شروع کر دیتا ہے تو پاکستان میں تیل کی قیمت ستر روپے سے سو روپے فی لیٹر ہو جاۓ گی
پاکستان کو اپنی ڈپلومیسی دکھانی ہو گی اور ایران سے تیل خریدنے پر غور کرنا ہو گا
اعزاز سید
ایران نے وہ کر دکھایا ہے جو نہ تاریخ میں کبھی کسی مسلم ممالک نے کیا اور یقین سے کہتی ہوں کہ نہ انے والے مستقبل میں کوئی کر سکے گا
ایران کے کلسٹر مسلز نے اسرائیل کے اندر افراد تفری مچا دی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔
ایران کا ایک خفیہ زیرِ آب ڈرون “Azhdar” بحیرۂ عرب میں داخل ہو گیا ہے۔
یہ بجلی سے چلنے والا، خاموش اور طاقتور ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کی رینج 600 کلومیٹر ہے اور یہ بڑا دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔دعویٰ ہے کہ سونار بھی اسے پکڑ نہیں سکتا اور اسی وجہ سے امریکی بحریہ نے اپنا راستہ بدل لیا ہے۔برطانوی آبدوز HMS Anson جب وہاں پہنچی تو Azhdar پہلے ہی موجود تھا۔ایران کی طرف سے پیغام دیا گیا:
“آبنائے ہرمز اب بھی ہمارے کنٹرول میں ہے۔”