بھارتی اداکار اور تامل ناڈو کے چیف منسٹر وجے چندر شیکھر کی 2023 میں لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی۔
وجے چندر شیکھر نواز شریف کو اپنا سیاسی گرو مانتے ہیں ایک انٹرویو میں وجے کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیاست میں آنے کا فیصلہ میاں نواز شریف کی جمہوریت عوامی حقوق اور ووٹ کے احترام کے لیے طویل جدوجہد کو دیکھ کر کیا۔
وجے کے مطابق نواز شریف نے ہر مشکل وقت میں عوامی طاقت پر یقین رکھا یہی چیز مجھے سیاست میں آنے کی ترغیب دیتی ہے۔
وجے چندر کا کہنا ھے کہ وہ آئندہ بھی ملکی سیاست کو آگے لے جانے کے لیے اور اپنی عوام کی فلاح اور بہتری کے لیے ہر قدم نواز شریف کے مشورہ سے آگے بڑھائیں گے۔ اور بین الاقوامی طور پر میاں نواز شریف کے طریقہ کار پر عمل پیرا ہوں گے۔