آج رات مینارِپاکستان پر ہمارا چھٹاجلسہ ہےاور میرا دل کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِتراویح کےبعد اس تاریخی جلسےمیں شریک ہوں۔میں حقیقی آزادی کے اپنےویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گاکہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے
جب تک والدین بچوں کو موبائل سے چھٹکارا نہیں ��لوائیں گے تب تک بچے پڑھائی میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائیں گے. آپ کے بچے آپ کا مستقبل ہیں. خدارا ان کے معاملات پر گہری نظر رکھیں.ورنہ بعد میں پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں
#GoldenWords
@SchoolEduPunjab کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کو زبردستی بند کروانے، دھونس اور دھمکیاں دینے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. خود تو معیاری تعلیم دینے سے قاصر ہیں، لیکن جو پڑھانا چاہتے انہیں زبردستی
روکا جا رہا ہے.@افسوس
#MAPSPak
ہم پیف بورڈ آف ڈائریکٹرز، چئیرمین پیف، ایم ڈی پیف اسد نعیم صاحب اور انکی تمام ٹیم کے مشکور ہیں کہ انہوں نے پیف سکولز کی فیسوں میں اضافہ کیا اور امید کرتے ہیں کہ مستقبل قریب میں حسب وعدہ فیسوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا
#MAPSPak@PEFPUNJAB
باپ
ماں
بھائی
بہن
خاوند
بیوی
بیٹا
بیٹی
یہ سب مقدس رشتے ہیں اور ہر کسی کا اپنا مقام ہے. معاشرتی بگاڑ اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب ہم ا�� رشتوں کے مقامات کو آپس میں گڈ مڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
#رشٹوں_کو_عزت_دو
@DsdDte@DrMuradPTI ہمارے معماران قوم کو تعلیم کی اشد ضرورت ہے. بھائی حوصلہ رکھیں اگر بچے آج نہیں آئے تو کل آجائیں گے. سکول بند نہیں ہونے چاہئیں. بچوں کی پڑھائی کا پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے. سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے والدین تعاون نہیں کرتے.بہتر حاضری کیلئےبچوں پر علم کی اہمیت اجاگر کریں
ذیشان پبلک ماڈل سکول اور
Bloomfield School System
چوک اعظم کے بچوں نے چھٹی تھل جیپ ریلی لیہ میں کیمپ لگایا جسے ہزاروں لوگوں نے وزٹ کیا اور سیلفیاں بنائیں
@PEFPUNJAB@BloomfieldSchol
https://t.co/tuc6y5p9wN