Imran Khan's sisters arrested and detained and security forces seizing ministers in broad daylight.
The arrests come a week before a planned protest march by Khan’s PTI party.
Pakistan's Interior Minister said the government would do everything it could to stop the march.
فیکٹ چیک:
دہشتگردوں کو واپس لا کر بسانے کا فارمولہ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل ندیم انجم کا تھا عمران خان کے دور میں اس پر بحث ہوئی اور کابینہ نے مسترد کر دیا۔
پھر اپریل 2022 میں رجیم تبدیلی کے بعد دوبارہ یہ معاملہ PDM کے سامنے آیا تو دہشتگردوں کو واپس لا کر بسانے کا فیصلہ کیا گیا وفاقی وزراء نے اسکا برملا اعلان بھی کیا مگر تحریک انصاف نے جم کر مخالفت کی۔
آج خیبر پختونخواہ میں انہی جرنیلوں کے اثاثوں نے آگ لگا دی ہے تو شکوہ بھی انہی سے ہونا چاہیے۔
عمران خان کی بہنوں خاندان کے دیگر افراد، PTI قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ ووٹ کو عزت دینے والوں کے ہاتھوں خواتین کی بےحرمتی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مثال بدترین مارشل لاؤں کے ادوار میں ملتی ہے ایوبی، ضیائیمشرفی مارشل لا اور اب شریفوں کا مارشل لا
یہ ویڈیوصوبائی وزیر فضل شکور کے اغواء کی ہے، خوفناک اور دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، گاڑی کو روکنے کے لیے ٹائروں پر فائرنگ کی گئی، دوسری ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے ناکہ لگا کر نقاب پوشوں نے مین شاہراہ بند کر رکھی ہے، یہ کوئی عام یا وہران شاہراہ نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی اور پشاور ہائیکورٹ کے سامنے والی روڈ ہے۔
1.1کھرب کا سالانہ منافع ہے اگر 10فیصد بھی بائکاٹ کامیاب ہو تو یہ 110 ارب کا سیدھا سیدھا نقصان ہوتا ہے ایک پروڈکٹ نہ خریدنے سے آپ اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرواسکتے ہیں جبر و ظلم پر
کل صوبائی وزیر شکیل خان کا سادہ کپڑوں میں پیچھا کیا گیا، ان پر فائرنگ کر کے اغوا کرنے کی کوشش کی - جوابی فائرنگ میں نامعلوم (ایجنسی ولا) زخمی ہوا تو پریشر ڈلوا کر شکیل خان کےخلاف FIR کٹوا دی گئی
آج دن دیہاڑے صوبائی وزیر فضل شکور کی گاڑی پر ویسےہی فائرنگ کر کےاغوا کیا گیا
اور IG KP اپنا کام کرنے کی بجائے اس وقت ایجنسیوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے اور انہیں مدد فراہم کر رہا ہے
لیکن جب کوئی دہشتگردی ہوتی ہے تو ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے - اور خود اپنا کام چھوڑ کر اغوا برائے بیان میں مصروف ہیں
سہیل آفریدی ذمے داران کو ایوان میں طلب کریں اور آئی جی ہو یا کوئی اور اس کے خلاف ایکشن لیں
سڑک پر منتخب عوامی نمایندہ کابینہ کا ممبر اغواء ہوا ہے یہ مذاق تو نہیں
یہ ہے DC لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز ، اور اس بدبخت نے سہولت کاری کرتے ہوئے اپنے دستخط سے علیمہ خان MPO 3 آرڈر نکالا ہے
یہ بے شرم ظالم کی سہولت کاری کی تنخواہ لے رہے ہیں
🚨🚨🚨 shocking scenes from Peshawar in front of Corps Commander House, a PTI MPA and minister being abducted in broad daylight‼️
who is running the KP province?? @SohailAfridiISF
پی ٹی آئی کے لوگ اس صوبے میں بھی محفوظ نہیں جہاں بظاہر ان کی اپنی حکومت ہے۔ ریاست کے اندر ریاست کسے کہتے ہیں؟ اپنی حدود سے باہر کون پھلانگ رہا ہے؟ اگر جواب آۓ تو پی ٹی آئی کو دہشت گرد قرار دینے لگیں گے۔