Stop paying for expensive corporate headshots for profile! 👔 Turn any casual smartphone selfie into a premium, professional DSLR studio portrait using hidden prompt engineering hacks. 📸
Unlock the step-by-step transformation guide & free prompts 👇
https://t.co/ky6QeZ2EsN
ریاستیں راشن نہیں بانٹا کرتیں بلکہ اپنی ملکی زراعت پر توجہ دیتی ہیں تاکہ راشن اتنا سستا ہو کہ مفت راشن لینے والا کوئی نا ہو۔
🇵🇰صرف پاکستان ذندہ باد
اور
🦾افواج پاکستان ذندہ باد۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
میں نے یہ پوسٹ لگائی لیکن افسوس سواے @dearest_athena بہن کے کسی نے بھی کوئی مدد نا کی انکو ابھی بھی مدد کی ضرورت ہےمیں اپنے طور پر پوری کوشش کررہا ہوں اور سچے دل سے کوشش کررہا ہوں اور اس کوشش میں مجھے کئی چیزوں کا اندازہ اور سبق بھی حاصل ہو رہا ہے
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
1/2
رب العزت آپ دونوں کی اس نیک کاوش کو قبول فرمائے آمین۔ بچے کے ماں باپ کی طرف سے ڈھیروں دعائیں اور سرجری کے لیے مدد کرنے پر بہت شکریہ۔
میری طرف سے سیلوٹ اور ڈھیروں دعائیں۔ سوشل میڈیا صرف سیاسی جماعتوں کے بھانڈ بن کے پھرنے کا نام نہیں ہے یہ آپ دونوں نے اپنی نیکی سے ثابت کیا۔🌹
1/1/
سمیرا پین @dearest_athena اور محترمہ @AsmaraIqbal07 مجھے آپ دونوں پے فخر ہے اور میں اللّٰہ کریم کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میری زندگی میں آپ دونوں جیسے انسانیت رکھنے والے زندہ دل لوگ ہیں ۔ آپ دونوں سے جو ہوا آپ نے معصوم بچے کے لیے اور سفید پوش ماں باپ کے لیے کیا۔ اللّٰہ
🚨
چھوٹے ایک ماہ کے بچے کو فوری سرجری کی ضرورت ہے جو مدد کرنا چاہیے مجھے انباکس کرئے اللّٰہ کریم کے فضل سے سو فیصد مدد حقدار تک پہنچے گی کیونکہ میں خود سارے معاملے کو دیکھ رہا ہوں۔
’’لیکن جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اور ان میں سے کسی کے درمیان تفریق نہیں کرتے، ان کو وہ ان کا اجر دے گا۔‘‘ 📖 (سورہ نساء 152)
اے اللہ ہمارے دلوں کو اپنی ذات پر اور اپنے تمام انبیاء پر ایمان پر قائم رکھ۔ ہمیں ان کے راستے سے بھٹکنے نہ دے ۔ آمین 🤲🏻
نتن یاہو وصال جہنم
کویت میں تمھارے طیارے گرے ھیں اب لوگوں کو گن گن کر بتاؤ ناں
ساڈی واری تے بڑا کہناں سیں۔۔۔۔۔۔
6۔۔۔۔۔
7۔۔۔۔
8۔۔۔۔
11 تک اپنی گنتی لے گیا سیں۔۔۔۔۔
ھون بول ۔۔۔۔!!!!
منزل در منزل سوراخ کر کر کے نشانے پر جانے والے میزائل 🤦
تینوں لووے مولا۔۔,
1/6
کہ میرا بندہ فرماں بردار ہو گیا اور سرکشی چھوڑ دی ـ یہ نعمت کیا کم ہے کہ بندہ زمین پر یہ کلمہ پڑھتا ھے اور حق تعالی عرش پر فرشتوں کے مجمع میں اس کا ذکر فرماتے ہیں۔
1/1
"لاحول ولا قوة الا بالله" ـــ كا مطلب ــ
حضرت عبدالله بن مسعود رضى الله عنه فرماتے هيں كه ""لاحول ولاقوة الا بالله"" كو ميں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم كے سامنے پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسکا مطلب جانتے ھو کیا ھے؟؟؟
میں نے عرض کیا اللہ اور اسکے رسول خوب
1/5
دل میں سکون و اطمینان آجاتا ہے.جب بهی دل میں پریشانی و غم محسوس کرو تب ایک جگه بیٹھ کر سو دفعه یا اس سے زیاده دل هی دل میں دهیان توجه سے پڑهے * انشاءالله * دل میں سکون و اطمینان آجائے گا.
٣. جب بنده اس كلمه كو پڑھتا ھے تو اللہ تعالی عرش پر فرشتوں سے فرماتے ہیں