سوات کا نوجوان پشتو میں کہہ رہا ہے، یہ صرف دو حلقوں کے لوگ اتنی بڑی تعداد میں اکھٹے ہو گئے ہیں لیکن ہمارے بڑے غداری کر رہے ہیں۔
اب جھوٹ کا نہیں بلکہ عمل کا وقت ہے 🔥
🚨 سٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری عمران خان نے سہیل آفریدی کی لگائی تھی، سٹریٹ موومنٹ کیلئے سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو کام کرنا تھا، سٹریٹ موومنٹ ایک بڑے تنظیمی ڈھانچے کا کام ہے،
عمران ریاض خان
بیرسٹر شہزاد اکبر کا انکشاف
یورپی یونین کے جی ایس پی پلس کمیشن کی پاکستان کے حوالے سے رپورٹ جس میں پاکستان سے سیاسی قیدیوں اور بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے مطالبات کیے گئے ہیں اس رپورٹ کو "بڑے صاحب" کے سامنے پیش کیا گیا ہے جس کو بڑے صاحب نے مسترد کر دیا ہے انہوں نے آگے سے کہا ہے اگر تمہارے تولیے کپڑے یورپ نہیں جاتے تو So What ہم اپنی پالیسی تبدیل نہیں کریں گے ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
@SHABAZGIL آج کل فضل الرحمن کو بہت زور سے انقلاب آیا ہے.. لیکن پھر سوچا کہ موصوف کو یاد دلایا جاۓ
پی ڈی ایم کے سربراہ
چوری کی نشستیں
ہزاروں بے گناہ قیدی
لاکھوں جھوٹے معدمات
چادر اور چار دیواری کی توہین
مہنگائ پر خاموشی
آئینی کی عسکری ترامیم
اگر نورین نیازی کے بیان پر ادارے کو غُصہ آیا ہے اور نورین نیازی کو سزا دینی ہے تو پھر خواجہ آصف کا ماضی کا بیان تو نورین نیازی کے بیان سے ہزار گنا زیادہ سخت ہے
خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر بولا تھا کہ پاکستان نے 1948، 1956، 1971، 1984، اور 1999 کی تمام جـنگیں ہاری ہیں
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis led by Iqbal Afridi JOINED THE STREET MOVEMENT in Khyber Pakhtunkhwa.
PAKISTAN IS FED UP WITH MILITARY RULE.
FREE IMRAN KHAN.
کمپنی مرضی کے بندوں اور چابی والے ملاؤں سے خود کو گالی بھی پڑوا لیتی ہے کیونکہ وہ کمپنی کے اقتدار کیلئے خطرہ نہیں لیکن عمران خان صرف مینڈیٹ واپس مانگ لے تو ملک دشن اور غدار قرار دیتے ہیں بات کو سمجھو کمپنی اقتدار پہ کوئی کمپرومائز نہیں کرتی!
رپورٹر مولانا سے: کیا پی ٹی آئی سے چھیین کر جو آپکو دس مخصوص نشستیں ملی ہیں وہ واپس کریں گے؟
مولانا فضل الرحمن جواب دئے بغیر روانہ لیکن ساتھ کھڑے شخص نے کہا، کیوں واپس کریں 😅
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
تو پھر نورین نیازی نے کیا غلط کہا ہے ؟!
“جب بھارت کوٹلی مریدکے اور مظفر آباد پر مزائیلوں سے حملے کر چکا تھا 48 پاکستانی شہید ہو چکے تھے اس وقت بھی رانا ثناءاللہ بیان دے رہا تھا کہ بھارت اب بس کرے ہم جواب نہیں دیں گے اور آرمی چیف بھی جواب نہیں دینا چاہتے۔”