@waqarsatti@AzmaBokhariPMLN اللہ ہم سب کو ایسے حالات سے بچائے
ہر پاکستانی کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہیئے
چاہے وہ سیاستدان ہو، فوجی، جج، سویلین، افسر، سٹاف، کھلاڑی، اداکار یا صحافی ہو
آئین کی نظر میں ہر پاکستانی برابر ہے اور حکومت سے ایک جیسے سلوک کا حقدار ہے
نیویارک کی بلند و بالا عمارت کے ٹیرس پر دوپہر کا لنگر تمام کرتے ہوئے روز پیٹل ٹشو ذریعے ہونٹوں سے سالن اور آرائتہ کے نشانات مٹاتے ہوئے کہنے لگے “چس آئی جے “ جس پر مورخ نے بائیں آنکھ میٹتے ہوئے دائیں ہاتھ سے داد دی تو کہنے لگے میں نے ہوا میں گانی والا طوطا چھوڑا تھا جسے آگے بڑھ کے قاسم کی مما نے کیچ کرلیا اس پر مورخ نے کہا آپ نے الیہو��ن کی چیکیں کڈوا دی ہیں اس پر مسکرائے اور کہنے لگے “ ہالی میں پورانہیں جے پایا “
وہ جو ہے وہ تو ہے
@KasimGillani This is not relief
I would rather take the pain one time instead of taking the pain every month
But if u think it is an achievement then u shud b proud in ur little brain
@AdeelAsifPkOne@QayyumReports امی کے بھائی ہوتے ہیں، امی کے ابو ہوتے ہیں، امی کے بھانجے بھتیجے ہوتے ہیں
امی کے دوست نہیں ہوتے!
ہونا تو یہ چاہیئے کہ کوئی اللہ کا بندہ آپ کے خلاف این سی سی آئی میں درخواست ڈال دے کیونکہ آپ خوامخواہ اپنی امی کو بدنام کرنے پہ لگے ہوئے ہو 🙏
بلال غوری کے خلاف فوج کے اندرونی معاملات ٹرانسفر پوسٹنگ بارے فیک نیوز ڈس انفارمیشن پھیلانے پر کاروائی ہوئی لیکن پاک بھارت جنگ دوران صدیق جان جمیل فاروقی ثمینہ سٹرابری حسنین رفیق جیسے کرداروں نے کھل کر پاکستان مخالف بیانیہ بنایا لیکن ریاست ستی پئی ہے
@Wabbasi007 جنھوں نے پیدائش سے لیکر ساری زندگی پاکستان میں گزاری ہے اُنکی نفرت دیکھی ہے پاکستان سے؟
کہیں لڑتے ہیں پاکستانیوں سے
ایمبیسیوں سے جھنڈے اتارتے ہیں
گالیاں نکالتے ہیں باہر کے ملکوں میں
جو پاکستان میں رہے ہیں ان سے بھی آج تک کوئی اچھی بات نہیں سنی پاکستان کیلیئے
معافی دے دیں
@Letme_145 اداکار، کھلاڑی، سرکاری افسر اور ملازم سمیت فوجی اور ججوں کے، سب انسان ہیں اور پاکستانی شہری ہیں۔ سب کا علاج ایک جیسا اور سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہیئے۔ جو زندگی میں کچھ پیسے بچالے تو وہ بیشک پرائیویٹ ہسپتال میں مر جائے۔
سرکار سے خاص عنایت اور خاص مراعات مانگنا غلط ہے
@Mttf3l If the guy driving the truck is a foreigner then he is guilty
If the guy driving SUV is also foreigner then he is guilty
Moral of the story: arabs cannot be guilty if the other party involved is a foreigner
انٹرویو کا وہ حصہ جو شاید نشر نہیں ہو سکا!!
عمران خان کے بیٹوں نے مائیکل ایتھرٹن کو انٹرویو میں کہا
کہ ہم پاکستان جاتے تھے تو آگے نئی امی ہوتی تھی اور واپس لندن آتے تھے تو آگے نئے ابو ہوتے تھے ۔۔
What is your qualification despite being relative of sharif’s family?
I m a noon voter but this shit needs to end now
In the whole country they couldn’t find a person who knows AI more than you?