جبری گمشدگیاں ایک غیرقانونی عمل جس میں ایک شخص بھی جبری لاپتہ کیا جائے وہ جرم ہے اور قانون کی خلاف ورزی
بجائے اسکے کہ اس مسئلےکے حل کیلئے سنجیدگی دکھائیں وزیراعظم اس عمل کو جسٹیفائی کرکے نمبرز درست کرنے کے عمل میں لگے ہیں۔
چند بیانات سے زمینی حقائق کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتاہے
مجھے نہیں معلوم کہ میں شبیر کی بیوی ہوں یا بیوہ! زرینہ 7 سال سے اغوا نما گرفتاری کے شکار شبیر بلوچ کی زوجہ زرینہ کراچی پریس کلب میں اپنی نیم مردہ آنکھیں لئے کھڑی ہے۔ #SaveShabirBaloch #EndEnforcedDisappearances