🚨NEW: After a months-long investigation, we can reveal that a British national who posed in front of a burning school in Gaza fought for Israel and may have participated in war crimes.
An exclusive with @declassifiedUK colleagues:
https://t.co/5t1OfL3dZN
⚡️BREAKING: U.S. Navy assets now appear to be Operating in Pakistani Waters as they can no longer enter the Gulf of Oman
There is no confirmation whether this is happening with Pakistan’s Approval or the U.S. is Violating Pakistan’s sovereignty
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔
آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟
اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔
نہ لہجے میں اعتماد نہ آواز میں جان نہ تقریب میں موجود افراد سے آنکھیں ملا کر بات کرنے کی جرات ۔ پرچیاں دیکھ کر پڑھنے والے ادارے کے سربراہان کا یہ حال یہ تو سوچیں باقیوں کا کیا حال ہو گا؟!
اسی لیے انہیں پرچیاں پڑھنے والے سیاست دان پسند ہیں، کیونکہ وہ بھی انہی کی طرح نااہل اور نالائق ہیں۔
عمران خان سے حسد اور احساسِ کمتری میں مبتلا ہو کر یہ لوگ اپنی انا کی تسکین تو کر رہے ہیں، مگر اس کی قیمت پورا ملک تباہی کی صورت میں ادا کر رہا ہے۔
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے زخمی ہونے والے کمسن ہابیل ولد عبدالغفور کی شہادت پر دلی افسوس اور دکھ ہے۔ ہابیل احتجاج کا حصہ نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا سہارا بننے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایک غریب محنت کش بچے کا یوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنا انتہائی افسوسناک ہے۔ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ شہید ہابیل کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Under Polanski, the Greens now have:
🟢 1,295 seats (+441) on local councils
🟢 Majority control of 6 councils (+5)
🟢 2 elected Mayors (+2)
🟢 2 seats in the Senedd (+2)
🟢 Estimated local election vote of 18% (+7)
All of these = their best results EVER in each category.
پختونخواہ میں گورنر راج لگایا اور جہاں پہلے فوجی کے جنازے پر دس ہزار لافنگ ری ایکٹس ہوتے تھے اب تیس ہزار ہوتے ہیں۔ جنازے کی تصویر لگا کر ہمدردی نہیں ملی تو اب لافنگ ری ایکٹس کا رونا رو کر ہمدردیاں مانگ رہے ہیں۔ ابھی ایک ویڈیو نظر سے گزری وہاں آٹھ دس لوگ سے کہا گیا فوجی کو کندھے پر اٹھاؤ اور تین چار فوجی کیمرہ پکڑ کر جلدی جلدئ ویڈیو بنا رہے تھے۔ اب ویڈیو لگا کر کہیں گے دیکھو ہماری عزت ہے۔ پھولوں سے جوتیوں کا سفر چار سال مکمل کر لیا۔ انسان کو اتنا بھی بیوقوف نہیں ہونا چاہئیے۔
(عرفان چوہان)
یہ راجہ ریاض ہے ، پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں آیا تو عمران خان نے اسے بہت عزت دی ، پی ٹی آئی ورکرز نے بھی اسے سر آنکھوں پر بٹھایا ، ایک درجہ چہارم کا انگوٹھا چھاپ سیاستدان پورے ملک میں مقبول ہو گیا، مگر پھر اس ازلی حرامخور نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اور ملک و قوم سے بدترین غداری کرتے ہوئے ناپاک رجیم کا حصہ بن کر سب کو دھوکا دیا ، ممکن ہے اس نے تیس چالیس کروڑ روپے کما لئے ہوں مگر اس کے بعد اس کی سیاست بھی گئی ، عزت بھی گئی ، صحت بھی گئی اور عنقریب حیات بھی ختم ہو جائے گی ، بچے گا کیا ، آخرت کی دائمی رسوائی اور ذلت ، قبر و حشر کا عذاب اور مخلوق خدا کی لعنتیں، یہی انجام اس رجیم کے ہر کردار کا طے ہے ان شاءاللہ !
#گورنر_راج_نامنظور
The IDF provided cover, with tear gas and machine guns, while the settlers beat @washingtonpost journalist Heidi Levine nearly to death. Then the IDF shot a Palestinian bystander, and aimed their guns and shoved the paramedics who were trying to treat him. All of this documented.