We remain incredibly grateful to Sally Rooney for writing an afterword for ‘The Gaza Tribunal: Britain’s Complicity in Genocide.’
Well done Sally for standing with the Palestinian people. Your political courage is an inspiration to us all.
Get your copy of The Gaza Tribunal below.
Author royalties go to the Peace and Justice Project, The Sameer Project and Defend Our Juries.
https://t.co/EQoxmLlJ6r
🚨 BREAKING:
Fontaines D.C. displayed a Palestinian flag on stage during their concert, alongside a message reading, "Israel is committing genocide. Raise your voices."
Here's the crowd's legendary reaction...
ایک وقت تھا کہ سڑکوں سے گزرتے ہوئے ہوئے تمہارے قافلوں کو گاڑیوں، سائیکلوں اور پیدل چلنے والوں کی طرف سے سلیوٹ مارے جاتے تھے۔ تمہارے مرنے والوں کو شہید سمجھا جاتا تھا۔ تمہیں واقعی وطن کے دفاع کی آخری لکیر سمجھا جاتا تھا۔ پھر تمہیں قوم سے غداری کرتے دیکھا گیا، عمران خان کی حکومت گراتے، اسے گولیاں مارتے، اسکے ممتاز گریبان پہ ہاتھ ڈالتے، اس کی آنکھ ضائع کرتے دیکھا گیا تو 71 کا سچ سامنے آیا، تمہیں ڈی چوک، مریدکے، راولاکوٹ، پختونخواہ، بلوچستان اور باڑہ خیبر میں قتل عام کرتے دیکھا گیا۔ تم سے نفرت ہوئی اور شدید ہوئی، قیامت تک جاری رہے گی اور نسلوں میں منتقل ہوگی۔ تمہارے جنازے پہ یہ 26ہزار سے زائد قہقہے تمہارے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ تمہارے تمام زخم کریدے جائیں گے، نفرت بڑھتی بڑھتی مشرقی پاکستان اور بلوچستان کا روپ دھارے گی۔ تم اپنے جنازے بھی خاموشی سے دفناؤ گے۔ انشاءاللہ تم اس مظلوم قوم سے ہارو گے اور اپنا انجام پاؤ گے۔