یہ ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے ۔لیکن ان میں غلطی انکی ہے، چھ ماہ سے یہ قتل و غارت چل رہی ہے سارے افریقی احتجاج میں بار بار یہی کہ رہے ہیں اگر ہمارے ملک میں کوئی غیر مُلکی نہ ہو اور جو ہوگا وہ قتل کر دیا جاے گا۔ جتنی جلدی ہو سکے حکومت پاکستان کو اپنے شہریوں کو باحفاظت واپسی کے اقدامات کرنے ہو ں گے ۔
#بڑی#خبر
ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی شہریوں کی genocide جاری و ساری
حکومت پاکستان نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے قریب 4 پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتارا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ان پاکستانیوں کو ٹارگٹ کر کے مارا گیا ان چاروں پاکستانیوں کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے اور ان میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کا تعلق ملکوال کے نواحی گاؤں بلہٹر سے ہے
Retaliating against USA's imperialist bases that are used against an illegal war of aggression against your country is one thing. Calling for "everyone" to be subjected to forced displacement because Iran will destroy everything is despicable and disgusting. This lunatic needs to be muzzled.
Just like Hamas and Hezbollah, Houthis will soon understand IRGC goons are preparing them for suicide mission where there is no returning back, just to save mullah regime in Iran. Pakistan must dealt with this threat with force. It will take 10 to 15 days to clear this last Terror Proxy of Iran, after that Americans will squeeze their hand more on IRGC neck then it'll be The last moment for them.
Iran’s tactic wrt Saudi is clear - they know hitting Saudi directly might jeopardize relations with Pakistan (and therefore close all doors to Islamabad as a window to the Americans). So they will hit Saudi infrastructure and vessels via Houthis. The Houthis are being used and they will eventually understand that.
یہ ایک سندھ حکومت نے ٹٹو چھوڑ دیا ہے بلاول کا بیان بچانے کے لئے،اس کا کام ہے اس طرح کے رپلائی کرنا جس کا کوئی سر ہے نہ پیر پھر مزید سندھ حکومت کے ٹٹو اِس کو ریٹویٹ کرتے ہیں، اور اس پر سارے بھولڑو خوش ہو رہے ہیں ۔ مَیں ادھر چیلنج کرتا ہوں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کا پنجاب کے کسی بھی چھوٹے شہر سے موازنہ لائیو کیا جائے، پہلے پانچ منٹ مَیں ساری سترہ سال کی کارگردی سامنے آجائے گی ۔ کوئی بھی پنجاب کا شہر سندھ حکومت خود سلیکٹ کر لے ۔ پورا سندھ مَیں نے دیکھا ہوا ہے ان دلوں کو شرم نہیں آرہی یہ بس ایک بیانیہ بچانے میں لگے ہیں اور عوام کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے ۔
لیہ تونسہ پل پچھلے 40 سالوں سے مکمل ہو پا رہی
ایم ایم روڈ' انڈس ہائی وے ،ملتان خوشاب روڈ ، مظفرگڑھ علی پور روڈ ،ملتان بہاولپور روڈ اس وقت قاتل روڈز کے نام سے مشہور ہیں
راجن پور، رحیم یارخان، ڈیرہ غازی خان میں رات کو سفر نہیں ہو سکتا
پورا سرائیکی وسیب تم لوگوں سے شدید نفرت کرتا ہے
Let me tell you one thing clear, Pakistan is security state it means it had to defend it self from Afghandos, TTP, BLA, BYC, India, Indian proxies and hostile border on all sides except China. I understand establishment sometimes does dirty with PTI cz of their history of targeting Military installations, but anything else erupts like you see in TTP, JAAC, Baloch missing persons case all of these are ticking bomb for state and matter of National security that any time of the day that protest will be turned into violence against security forces not by protesters but all of these non state actors using protest as an umbrella. Right now people are demanding this kind of protest in Pakistan when Pakistan is at its vulnerable position from Security and Economical standpoint So I don't understand how much hate they carry against very own Country that's your everything, REMEMBER OUR EXISTENCE IS EXISTENCE OF PAKISTAN, THE SECOND IT IS CHALLENGED BY FORIENG AND INTERNAL TERRORISTS WE SHOULD HAVE THE RIGHT TO CLOSE THAT CHAPTER ASAP.
India can handle this type of protest anytime of a day because they don't have any security challenges like we do.
اور بھٹو نے پاکستان کو کیا دیا، ذوالفقار سب سے بڑا اسٹیبلشمنٹ کا ٹٹو تھا ۔ پاکستان کی معاشی تباہی میں اس سے بڑا کردار کسی کا نہیں ہے، پاکستان کے دو ٹکڑوں سے لے کر نشنلیزیشن کی حرام پالیسیز سب اس کی ہیں ۔ آج امبا نی اڈانی نے بھارت کو ٹریلین ڈالر ایکونومی بنا دیا اور ادھر سارے پاکستان کے ہیرے جیسے کاروباریوں سے کمپنیز کرپٹ لوگوں کو دے دیں اِس کے بعد جو بے نظیر نے کرپشن میں تباہی پھیری اس کا سب کو پتہ ہے، بیوی کو مروانے کے بعد زرداری نے پاکستان کا ہر ایک ادارہ تباہ کیا دہشتگردی اپنے عروج پر تھے بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ، اور آج سندھ اور کراچی کا حال دیکھ کے رونا آتا ہے اتنی تباہی پھیری ہے انہوں نے۔ انھیں ایک موقع اور ملا یے پاکستان کو کھنڈر بنا دیں گے ۔ زرداری کی قومیت پالیسی سے کون واقف نہیں۔
پنجاب کا مقابلہ سندھ کے انفرسٹرکچر سے کر رہے ہیں،لگتا ہے اس نے آج بہت مہنگی شراب پی لی ہے ۔ سندھ کا انفرسٹرکچر ہے ہی نہیں وہ تو صرف کھنڈر ہے یہ سب کو پتہ ہے جیسے ہی آپ رحیم یار خان موٹروے کراس کرتے ہیں اِس طرح لگتا ہے آپ سو سال پیچھے آگئے ہیں ۔ سندھ میں صرف لا قانونیت ہے کوئی بھی جا کے کراچی کے نوجوان کو قتل کر دیتا ہے اس کی کوئی تحقیق نہیں ۔ سندھ کے سب سے اچھے علاقے کلفٹن کا انفراسٹرکچر پنجاب کے آخری شہر رحیم یار خان کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ سندھ کے آدھے اسکول کھنڈر بن گئے ہیں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے ۔صرف پچھلے دو ماہ میں سندھ میں غیریت کے نام پر کوئی چھ سات قتل ہوئے کوئی پوچھنے ولا نہیں ہیں ۔
بلاول سمیت سارے پیپل پوٹی کے رہنما پتہ نہیں کون سے نشے مَیں ھیں جو پنجاب کو سندھ کے ساتھ موازنہ کرتے ہیں ۔ انھیں 50 سا ل لگیں گے پنجاب جیسے انفرسٹرکچر بنانے میں اگر یہ ایک روپے کی بھی کروپشن چھوڑ دیں تب۔
U.S is banging Iran every night like a whore, you don't dare to fire any single bullet towards U.S warships park at your front door.
What will Pakistan and Saudi do?
Both countries have enough power to destroy every single houthis weapon bases and kill these illegitimate childs of IRGC in 1 week.
منڈی بہاؤالدین: باپ کا کلیجہ پھٹ گیا
یہ میرا بڑا بیٹا تھا... میرا بازو تھا۔ میری کل سرمایہ کنجی تھا18 سالہ عبد الواحد قرآن کا حافظ تھا۔ رات بھر پٹرول پمپ پر محنت کرتا تھا تاکہ گھر کا چولہا جلے۔ صبح ناشتہ کر کے باپ سے ملنے آیا تھا... اور ٹرین اسے نگل گئی ایک لمحے میں باپ کی دنیا اجڑ گئی۔ اللہ کسی کو اولاد کا غم نہ دے۔ آمین
It's best for Suzuki to end the hybrid production and only sell gasoline models. Btw it was not even a hybrid, I can add a battery to my Corolla Gli and wire that battery to engine starter motor and with small tuning and polish I can create this type of engine stop start system by 48v battery that they're badging it hybrid.
@sajsonite Nah, please don't . I don't give a fuckk about how much followers I have, you shared your views I shared mine, you don't have a reply to my views so you're bringing up followers things..
It will took a 5 days to any medium size military power to invade Swat, if Afghanistan did then 9 year old girls would be marrying a 70 years old with no economic security, if Chinese did then all of Muslim would end up in detention center for communism training like Uyghurs Muslims, if Russia did, continius war threats and mostly rulers from Moscow, and swat doesn't have any natural resource it should be put last in the list of Russians.
Swat and all other parts are vains of Pakistan, irrespective of your previous history, you're Pakistani first.
@avpak3 MashAllah, whoever running South air, your investment will never go in vain. This is the much needed service of connecting major buisness hubs. May Allah succeed you in this venture.
کشمیر واقع جنت نظیر ہے،کتنی خوبصورت جگہ ہے ۔ایک کالعدم جتھے کی وجہ سے ویران پڑی ہے، اب تک اِدھر سیاحوں کی بھرمار ہونی تھی۔ اب اسی جتھے سے کوئی پوچھے پورے سیزن کا آدھے سے ذیادہ سیاحت کا نقصان کروا کے کیا ملا۔ اگر واقعی آپ کو اِس طرح کے مطالبات منوانے ہیں تو آئندہ آپ الیکشن میں جائیں اور قانونی طریقے سے اپنے مطالبات خود پورے کریں ۔ ریاست کو اپنی رٹ اسی طرح قائم رکھنی چاہے ۔ باقی آپ سب کو میں دعوت دوں گا ایک بار کشمیر ضرور جائیں یہاں کی خوبصوتی کا کوئی ثانی نہیں اور یہاں کے لوگ انتہائی مہمان نواز اور خوش اخلاق ہیں ۔