جب اس درودِ پاک کی آواز ہی ہماری صبح کی الارم ہوا کرتی تھی اور زندگی کتنی سادہ تھی کچھ آوازیں صرف سنی نہیں جاتیں وہ ایک پورا زمانہ واپس لے آتی ہیں۔
وہ درودِ پاک جو صبح سویرے ٹی وی سے گونجتا تھا اور ہماری آنکھ آہستہ آہستہ کھل جاتی تھی۔ امی ناشتے میں مصروف ہوتیں، ابو کام کی تیاری کرتے،
اور ایک نئی صبح خاموشی سے شروع ہو جاتی۔
آج وہی آواز سنی تو لگا، وقت گزر گیا ہے
مگر کچھ صبحیں دل میں آج بھی ویسی ہی آباد ہیں۔
If you stand with the UAE- REPOST now. Share the picture.Stand against the Islamic regime in Iran. Stand with humanity. Stand with civilization against darkness, against backwardness. Choose your side. Silence is not neutral.