خوشی ہوتی ہے جب بلوچستان کے نوجوان قومی اسمبلی میں اپنی نمائندگی کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ نئی سوچ اور بہتر مستقبل کی علامت ہے۔ نوجوانوں کا پارلیمان میں آنا ایک مثبت تبدیلی ہے جو امید جگاتا ہے۔
#Balochistan#YouthLeadership#NationalAssembly#Bolanupdates
اللہ پاک ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مکمل صحت و عافیت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ کوئٹہ میں شاید ہی کوئی گھر ہو جہاں ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں نہ کی جا رہی ہوں۔
ڈاکٹرز برادری سے گزارش ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں جاری ہڑتال فوری ختم کی جائے۔ غریب عوام کا خیال رکھا جائے
#bolanupdates
کوئٹہ میں غیر قانونی شیشہ پوائنٹس کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن
سوشل میڈیا پر عوامی نشاندہی کے بعد ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی شیشہ پوائنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور انہیں بند کر دیا
#Quetta#DeputyCommissionerQuetta#AntiSheeshaDrive#bolanupdates
سکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید نعمان شاہ نے پور منیمائزنگ ٹریٹمنٹس کی حقیقت اور مسام بند ہونے کی وجوہات بیان کیں۔
انہوں نے بتایا کہ مسام جلد کا قدرتی حصہ ہیں، انہیں ختم نہیں کیا جا سکتا، جبکہ یہ ٹریٹمنٹس صرف مسام صاف اور کم نمایاں کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
#GlowingSkin#bolanupdates