Top Tweets for #bolanupdates
خوشی ہوتی ہے جب بلوچستان کے نوجوان قومی اسمبلی میں اپنی نمائندگی کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ نئی سوچ اور بہتر مستقبل کی علامت ہے۔ نوجوانوں کا پارلیمان میں آنا ایک مثبت تبدیلی ہے جو امید جگاتا ہے۔
#Balochistan #YouthLeadership #NationalAssembly #Bolanupdates

دالبندین کے قریب ٹریلر اور فیلڈر گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے
#Dalbandin #Balochistan #Accident #BreakingNews #Chagai #RoadAccident #Pakistan #RescueOperation #bolanupdates
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص

بلوچستان میں زیتون کی کاشت ایک بڑی کامیابی کے طور پر ابھر رہی ہے�� جہاں تقریباً 26 لاکھ پودے پیداوار کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور 2028-29 تک مکمل پیداوار متوقع ہے۔ لورالائی اس کا مرکزی مرکز بن چکا ہے
#Balochistan #OliveFarming #Loralai #Agriculture #bolanupdates #DiaDelNiño

بلوچستان کے نچلے طبقے کے بچوں کے لیے معیاری تعلیم کے دروازے کھولنے کا اعلان ایک اہم اور امید افزا قدم ہے۔ حمزہ شفقات کے مطابق ان بچوں کو پنجاب اور اسلام آباد کے بہترین تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم دی جائے گی اور تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔
#Balochistan #Origin
#bolanupdates
Hamza Shafqaat Reveals Balochistan Health Card Success | 300,000+ Patients Treated#Balochistan #HealthCard #HamzaShafqaat #Healthcare #PakistanHealth #MedicalReforms #PublicWelfare #BalochistanDevelopment #PodcastShorts #HealthForAll #bolanupdates
بلوچستان میں صحت کارڈ ایک مثبت قدم ہے۔ حمزہ شفقات کے مطابق تین لاکھ افراد پاکستان کے معیاری ہسپتالوں سے علاج کروا چکے ہیں، جو اس پروگرام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے—تاہم اس کے ساتھ مقامی سطح پر سہولیات کی بہتری بھی ضروری ہے۔
#Bolanupdates
#Balochistan
#HamzaShafqaat
#قومی_زبان
کوئٹہ میں 60 نئی گرین بسوں کے لیے سروے مکمل، منظوری کے بعد جولائی میں سروس شروع متوقع۔ اہم روٹس فائنل، مزید توسیع کی منصوبہ بندی جاری۔
#Quetta #GreenBus #PublicTransport #Balochistan #Development
#Bolanupdates
#Panamá

حج کی پہلی پرواز کوئٹہ سے سعودی عرب پہنچ گئی، جس میں تقریباً 300 عازمینِ حج سوار تھے۔
حکام کے مطابق بلوچستان سے مجموعی طور پر 15 پروازوں کے ذریعے 4,487 عازمینِ حج کو سعودی عرب منتقل کیا جائے گا
#Quetta #Hajj2026 #HajjFlights #Balochistan #SaudiArabia #Pakistan #bolanupdates

نوشکی کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی مقبول، جو بلوچ فٹبال کلب نوشکی سے ابھرے، پاکستان انڈر 16 ٹیم کے لیے منتخب ہو کر قازقستان میں UEFA ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان کی کامیابی محنت اور لگن کا ثبوت ہے اور وہ نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہیں۔
#Balochistan #Nushki #Bolanupdates

پی ایس ایل میں آج کویٹہ گلیڈیٹر ز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ میرا ٹیم کوئٹہ گلیڈیٹرز ہے۔ آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!
#QuettaGladiators #PeshawarZalmi #CricketFans #QuettaFans #CricketLovers #Bolanupdates #PSL2026

ڈھاڈر بائی پاس پر مزدا اور پک اپ گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا ہے
#BolanUpdates
#BreakingNews
#TrafficAccident
#DhadarBypass
#Balochistan
#Emergency

Hamaray Heroes Sarwat Fatima 🏸📸 Pride of Pakistan 🇵🇰 Pride of Balochistan ❤️
#HBLPSL11 #NewEra #quetta #pakistan #Balochistan #cricket
#Bolanupdates

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اور ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن کے درمیان نوک جھوک ہوئی، جس پر اسپیکر نے ایم پی اے کو معطل کر دیا، تاہم وزیراعلیٰ کی مداخلت کے بعد معطلی ختم کر دی گئی اور وہ دوبارہ اجلاس میں شریک ہو گئے۔
#PoliticalUpdate #BreakingNews
#Bolanupdates

🚨 جھل مگسی میں افسوسناک حادثہ
تھانہ باریجہ کی حدود میں بارات سے بھ��ی ویگن الٹ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔
ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
#Bolanupdates
#BalochistanNews
#Algérie

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ہارون، غفور اور نصیب اللہ شامل ہیں۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
#Quetta #SariabRoad #BreakingNews #QuettaNews #Balochistan #FiringIncident #Bolanupdates

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں گیس کی بہتر تقسیم کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت آر ایل این جی کنکشنز پر عارضی پابندی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔
#Islamabad #GasCrisis #RLNG #Pakistan #EnergyCrisis
#Bolanupdates

🚨 افسوسناک واقعہ
چمن گلستان نورک سلیمانخیل میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ، بیٹا اور ایک مہمان جاں بحق ہوگئے، علاقے میں سوگ کی فضا قائم 🤲
#Chaman #BreakingNews #Bolanupdates #BalochistanNews

🎙️ Podcast Promo: Meet Pakistan’s Rising Badminton Star|Sarwat Fatima
#Bolanupdates
#SarwatFatima
#BalochistanRaisingStar
بلوچستان کے باصلاحیت اور متحرک نوجوان رہنما ایم این اے عادل بازئی، خوشحال خان کاکڑ اور جمال خان رئیسانی وفاقی سطح پر بھرپور انداز میں صوبے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
#BolanUpdates
#Balochistan
#BalochistanNews
#YouthLeadership

امریکہ میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں بلوچستان کی بیٹی ارپانگہ بریال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا
#BolanUpdates
#BalochistanPride
#ArpangaBaryal
#CopernicusOlympiad
#SilverMedalist
#PrideOfPakistan
#GlobalAchievement

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.1M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.5M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers
