بلے والا فیصلہ تو عوام نے 8فروری کو کوڑے کی ٹوکری میں خود ڈالا تھا اور قاضی فائز کا ایسا منہ کالا کیا تھا کہ بعد میں وہ بغیرت شخص کہتا تھا الیکشن کمیشن نے میرے فیصلے کی غلط تشریح کردی ۔۔ میں نے تو پارٹی ختم کی ہی نہیں تھی
تحریک انصاف میں بلو پاسپورٹ والوں کی بھی جگہ نہیں ہے۔
تحریک انصاف میں عمران خان کی قید پر خاموش تماشائیوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں انڈر کور ایجنٹوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں منافقوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں دبے پاؤں کی بھی جگہ نہیں ہے
تربیلا منگلا کے بعد کوئی ڈیم نہیں بنا اس دوران ملک پر پی پی/ن لیگ/فوج نے 40سال حکومتیں کی مہنگی بجلی کے پلانٹس لگائے کمشنیں کھائی کرپشن کی مال بنایا
پھر عمران خان نے 3بڑے ڈیمز بنانے شروع کئے تو یہ تینوں اکٹھے ہوگئے عمران خان کو جیل ڈال دیا عوام کو مہنگی بجلی دینا شروع کردی
بنگالیوں کے اقتدار پر قبضہ بنگالیوں کی ڈیمانڈ نہیں مانی ملک تڑوا لیا
بلوچستان کے اقتدار پر قبضہ بلوچوں کی ڈیمانڈ نہیں مانی بلوچستان میں آگ لگوا لی
کشمیر کے اقتدار پر قبضہ کشمیریوں کی ڈیمانڈ نہیں مانی کشمیر بند کروا لیا
پس ثابت ہوا یہ اقتدار پر قبضہ نہیں چھوڑتے چاہےسب تباہ ہوجائے
کیا وجہ ہے کہ 4سال میں بجلی گیس پٹرول ڈالر ، ٹیکس سرچارج لیوی ہر جگہ سے حکومت عوام کو نچوڑ رہی ہے لیکن حکومت کا پیٹ نہیں بڑھ رہا عوام کو کوئی سہولت نہیں مل رہی
عوام سے اس سال 15000ارب نچوڑا گیا وہ سب دفاع میں قرضے میں اور پنجاب کی سڑکوں پر لگ گیا عوام کو ٹھینگا ملا
رونالڈو دنیا کا بہترین فٹ بالر ہے GOAT ہے ، وہ ہزار ایواڈ جیتا کئی میچر جیتا کئی لیگز جیتا لیکن پورے کرئیر میں کبھی ایک سنگل FIFA ورلڈ کپ نہیں جیت سکا۔اس کی دنیا میں قدر ہے پوجا کی جاتی ہے اس کے ملک میں اس کی ۔
لیکن ایک ہم ہیں جنہوں نے اُس لیجنڈ سٹار کو جس نے اس ملک کو 78سالوں میں اکلوتا ورلڈ کپ دیا اسے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔
قوموں کی زلالت اور برتری اسی بات سے پتہ چل جاتی ہے
عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے۔ عمران خان نے 20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
ایسا ایک بھی کلپ نواز شریف، زرداری ، چوہدری صاحب یا ان میں سے کسی کی تعریف میں دیکھا دیں
وسیم اکرم وقار یونس جاوید میانداد انضمام الحق کے منہ سے اپنے لیے ایسا کلپ بنوا کر دیکھا دیں
جو قومیں اپنے رہبر کی عزت نہیں کرتیں وہ دنیا کی ریس ہار جاتی ہیں
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
سنا ہے پٹرول کی قیمت میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ لوگ اتنے پیسے جو بچائیں گے ،آخر کہاں سنبھالیں گے؟ خیر سانوں کی۔۔ ہم تو “بے کار” ہو چکے۔۔ نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی۔۔ٹینشن فری زندگی!
پاکستان کی تاریخ میں آج تک کوئی ایسا لیڈر نہیں آیا کہ جس کو 1057 دن جیل میں ہو گئے ہوں اور اس کے باوجود بھی جب بھی ملاقات کا دن آئے تو شدید گرمی ہو یا سرد، گولیاں چل رہی ہوں یا گرفتاریاں، جیل کے باہر عوام کا میلا لگا ہو اور عوام اپنے لیڈر کے پیغام کا انتظار کررہی ہو
عمران احمد خان نیازی پاکستان کا مستقبل ہے
مریم نواز کی ایک بات بہت اچھی ہے۔انھوں نے اپنے آمرانہ میلان اور جابرانہ مزاج کبھی چھپایا نہیں۔
سی سی ڈی کے ذریعے بندے مروانا ہو، اخراجات کوچھپانے کا قانون پاس کروانا ہو، اپنے دور میں سیاسی مخالفین کو دیوار میں چنوانا ہو یا برطانوی دور کے غنڈہ راج ایکٹ کا ازسر نو اجراء اور نفاذ ہو سب دلیری سے کر رہی ہیں۔
آپ کہہ لیجیئے کہ ان میں جنرل ایوب جیسی سنگدلی، جنرل یحییٰ جیسی بے حسی، جنرل ضیاء اور جنرل پنوشے جیسی سفاکی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔مجھے ان کی یہ کلیریٹی پسند ہے۔
انصار عباسی صاحب۔ عمران خان کی دلیری کی گواہی آپ بےشک نہ دیں کہ وہ بڑی جرات اور دلیری سے جیل کاٹ رہے ہیں۔ وہ پوری دنیا کو پتا ہے کہ عمران خان دلیر ہیں
آپ کو تو بحیثیت صحافی یہ سوال پوچھنا چاہئے کہ عمران خان بےقصور ہونے کے باوجود جیل میں ناحق قید کیوں ہیں؟
ہمارے دوست لبیک والوں کو بھی مارو گے، بلوچوں کو بھی مارو گے، پشتونوں کو بھی مارو گے ، پتہ کیا خون کو منہ لگ گیا ہے، کشمیر میں یہاں تک حالت پہنچی کیوں؟ کشمیری تو بڑے شریف لوگ تھے، شہباز شریف سے لیکر جرنیلوں تک جرنیلوں سے لے کر حافظ بھائی تک ، میں بھی شامل، ہمیں توبہ کرنی چاہئے، توبہ کرکے بسم اللہ کرکے اس ملک کو ان بلاوں سے نجات دلانی ہوگی، محمود خان اچکزئی
واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂
یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣
کہا جاتا ہے کہ ہماری پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے، میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصاف میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں تین کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر