🚨 𝐐𝐔𝐄𝐒𝐓𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐓𝐇𝐄 𝐍𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐃𝐄𝐌𝐀𝐍𝐃𝐒 𝐀𝐍𝐒𝐖𝐄𝐑𝐄𝐃 🚨
🔍 𝐓𝐇𝐄 𝐅𝐀𝐂𝐓𝐒
• @ImranKhanPTI's last original post was on 4 October 2026, and even that was an old April 2024 tweet reposted.
• For 43 days after that, the account only reposted Khan Sahib's sons and family.
• Since March 2026, almost every original post has been an old 2025 statement.
• Suddenly, on 16 November, a "letter" appears, transcribed by Salman Safdar.
• Sulaiman Khan says no one has seen or heard from his father since August.
❓ 𝐒𝐎 𝐖𝐄 𝐀𝐒𝐊
• Why was the account silent for so long, and why is it suddenly active NOW?
• Who is handling Imran Khan's official account?
• Has the ISI got hold of it to spread panic among the public?
• Who actually wrote this letter?
• 𝐈𝐒 𝐓𝐇𝐈𝐒 𝐋𝐄𝐓𝐓𝐄𝐑 𝐑𝐄𝐀𝐋 𝐎𝐑 𝐅𝐀𝐊𝐄?
❌ 𝐊𝐑𝐁𝐓'𝐒 𝐕𝐈𝐄𝐖: 𝐈𝐓 𝐈𝐒 𝐅𝐀𝐊𝐄
• We have NOT seen our KAPTAAN, Imran Ahmed Khan Niazi.
• No video. No voice. No family visit. No proof of life.
• Until we see him, we reject every letter written in his name.
🦁 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐖𝐈𝐋𝐋 𝐍𝐄𝐕𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐂𝐊 𝐃𝐎𝐖𝐍
• Imran Khan will NOT go back on his words. Not one of them.
• If they think this trick will make Imran Khan beg, they are badly mistaken.
• 𝐍𝐎 𝐃𝐄𝐀𝐋. 𝐍𝐎 𝐍𝐑𝐎. 𝐍𝐎 𝐁𝐄𝐆����𝐈𝐍𝐆.
• Imran Khan will walk out on his OWN courage and the courage of the people of Pakistan.
🆘 𝐓𝐎 𝐐𝐀𝐒𝐈𝐌 𝐊𝐇𝐀𝐍 & 𝐒𝐔𝐋𝐀𝐈𝐌𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍
• We want our KAPTAAN. We want PROOF OF LIFE.
• We urge you: put your foot down for your father's release.
• Trust no one in Pakistan but your father's own voice.
🔥 𝐆𝐄𝐍 𝐙, 𝐑𝐈𝐒𝐄!
• Azad Kashmir is on the move. More military is pouring in to tighten the grip.
• Balochistan has been on the move for a very long time. Our Baloch brothers want their rights back.
• Now it is Pakistan's turn.
• Gen Z and every Pakistani: STAND UP FOR YOUR RIGHTS!
【 حقیقی آزادی یا موت 】
𝐇𝐀𝐐𝐄𝐄𝐐𝐈 𝐀𝐙𝐀𝐃𝐈 𝐘𝐀 𝐌𝐀𝐔𝐓!
𝐖𝐇𝐄𝐑𝐄 𝐈𝐒 𝐎𝐔𝐑 𝐊𝐀𝐏𝐓𝐀𝐀𝐍? 𝐖𝐄 𝐖𝐀𝐍𝐓 𝐏𝐑𝐎𝐎𝐅 𝐎𝐅 𝐋𝐈𝐅𝐄, 𝐍𝐎𝐖!
𝐍𝐎 𝐃𝐄𝐀𝐋. 𝐍𝐎 𝐍𝐑𝐎. 𝐍𝐎 𝟐𝟖𝐓𝐇 𝐀𝐌𝐄𝐍𝐃𝐌𝐄𝐍𝐓.
Release Imran Ahmed Khan Niazi Sahib immediately ✊
@SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999
#WhereIsImranKhan #ReleaseKingKhan #AbsolutelyNot #KhanGenZOfHisEra #KRBT @krbt804
💎ہمارا معاشرہ اسلامی نہیں مولوی کا معاشرہ ہے جو ہر برے اور غلط کام کی بخشش کا وظیفہ بتاتا ہے
🌳وظائف دراصل کوئی "شارٹ کٹ" یا "ڈسکاؤنٹ" نہیں ہوتے، جبکہ قرآن پاک میں انسان کو بار بار اللہ کی طرف رجوع کرنے اور نیکیوں کی طرف راغب ہونے کا حکم ہے ناکہ وظائف کا
👈معاشرے میں ایسے افراد یا نام نہاد عالم بھی موجود ہیں جو لوگوں کی کم علمی کا فائدہ اٹھا کر انہیں اصل اخلاقی تعلیمات کے بجائے محض رسومات یا وظائف میں الجھا دیتے ہیں۔ دوسری طرف، سنجیدہ اور مستند علما ہمیشہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ حلال رزق، سچائی اور اعمال کی درستگی کے بغیر کوئی بھی دعا کارگر نہیں ہوتی۔اور نہ ہی بخشش ہے
📌 کسی بھی معاشرے کی تشکیل میں صرف ایک طبقے کا نہیں بلکہ پورے سماج کا ہاتھ ہوتا ہے۔ جب لوگ خود آسان راستے تلاش کرتے ہیں اور مشکل اخلاقی اصولوں پر عمل کرنے سے کتراتے ہیں، تو ایسے رویے پروان چڑھتے ہیں جو دین کی اصل شکل کو مسخ کر دیتے ہیں۔
💐اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں قرآن مجید سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین یا رب العالمین
اللّہ رب الکریم قادر مطلق ہے۔۔۔ بے شک.
اللّہ کی قدرت کے آگے کوئ رکاوٹ نہیں وہ چاہے تو بن باپ کے اولاد دیدے. (حضرت عیسٰی).
ہر مسلمان کا یہ بنیادی عقیدہ ہے
لیکن وہ کانات کو اصولوں کے مطابق چلاتا ہے یعنی آپ اگر جو بوئیں گے تو جو ہی کاٹیں گے.
دنیا میں جو سزائیں اللّہ نے مقرر کردی ہیں اسکے مطابق
سر کا بدلہ سر , ہاتھ کا بدلہ ہاتھ , کان کا بدلہ کان ہے.
جہاں تک توبہ کا معاملہ ہے تو اس میں کوئ شک نہیں کہ وہ قادر مطلق ہے وہ بہت اچھی طریقے سے ہر شخص کو جانتا ہے
اللّہ کیلئے کچھ ناممکن نہیں کہ عاصم منیر خود پاکستانی عوام سے آکر معافی مانگ لے اپنے تمام جرائم کا تمام قتل و غارت گری کا اعتراف کرلے اور اپنے آپ کو قانون (قرآن اور سنت کے مطابق) کے حوالے کردے اور پھر دنیا میں سزا پانے کے بعد اللّہ سے امید رکھے کہ وہ رحم فرمائے اور اسے آخرت میں جہنم کے عزاب سے بچالے. یہ ہے توبہ کا اسلامی تصور
اب یہ اللّہ اور بندے کا معاملہ ہے کہ وہ کہے کہ نہیں تیرے جرائم اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا میں دی گئ سزا ناکافی تھی تیری توبہ قبول نہیں . یا توبہ قبول کرلے
وللّہ ہو عالم باصواب
مجھے نہیں پتہ کہ احد بھائ نے یہاں کیا مناسبت سمجھی وہ پبلک میں یہ بات بتا کر کیا تاثر دینا چاہ رہے ہیں۔ ؟؟؟
میں نے اوپر اپنی بات میں کوشش کری ہے کہ تصور توبہ جوکہ اللّہ اور بندے کا معاملہ ہے اسے , اور دنیا میں اپنے اعمال کی سزا خاص طور پر جو کہ خلق خدا سے تعلق رکھتی ہے اسکو جس غلط طریقہ سے بیان کیا جارہا ہے اور سمجھا جا رہا ہے اس کو واضح کرنے کی کو شش کی ہے.
اللّہ میری اس کاوش کو قبول کرے اور ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ (آمین)
🆘 Alarming Khan’s Judicial Murder
Only believe this letter is written by Khan if he named Asim Munir, the 700,000-army, PDM and Askari PTI as those he holds responsible for his planned judicial murder in progress. Otherwise, as far as we are concerned, it’s a letter from the army and its crooks.
That’s exactly what we’re talking about. We believe the army was behind Benazir Bhutto’s assassination. Afterwards, a letter reportedly emerged from her bag and was used to justify putting Zardari and Bilawal in charge of the PPP.
We believe this letter under Khan’s name is fake, and we reject it. We fear Khan is being judicial -murdered in custody, and we hold Asim Munir, the army, the judiciary, Askari PTI, PPP, PML-N, JUI-F, JI and their collaborators responsible for what happens to him.
🆘 First, move Khan to Shifa Hospital immediately for a thorough medical examination. Then we’ll know what the army has done to him and how much damage he has suffered.
We don’t yet know the extent of the damage, but we believe things are heading towards KRBT Scenario C. We believe people around Khan are already positioning themselves to replace him after the Pakistan Army kills him. We’ve warned about this many times, and we believe this scenario is now unfolding.
🆘 If anything happens to Khan, we will hold the entire army, including its generals and all 700,000 military personnel, as well as Askari PTI, PPP, PML-N, the judges and everyone who benefits from these crooks, responsible for his murder. The public will take to the streets across Pakistan to demand action under Article 6.
🆘 Khan’s sons must not trust anyone in Pakistan except their direct communication Imran Khan 🙏
@ImranKhanPTI@Kasim_Khan_1999@SulaimanKNiazi
🆘 خان کا عدالتی قتل: خطرناک صورتِ حال
اس خط کو خان کا لکھا ہوا صرف اسی صورت میں مانیں اگر خان نے اس میں عاصم منیر، سات لاکھ کی فوج، پی ڈی ایم اور عسکری پی ٹی آئی کو اپنے منصوبہ بند عدالتی قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہو، جس کے منصوبے پر عمل جاری ہے۔ ورنہ ہماری نظر میں یہ خط فوج اور اس کے ٹھگوں کی طرف سے ہے۔
ہم بالکل اسی بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں - بے نظیر بھٹو کے قتل کے پیچھے فوج تھی۔ اور منصوبے کے مطابق، بعد میں ان کے بیگ سے ایک خط نکلا جسے زرداری اور بلاول کو پیپلز پارٹی کی قیادت سونپنے کا جواز بنایا گیا۔
خان کے نام سے منسوب یہ خط جعلی ہے اور ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ ہمیں اب یقین ہوتا جا رہا ہے کہ حراست میں خان کا عدالتی قتل کیا جا رہا ہے۔ خان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوتا ہے، ہم اس کا ذمہ دار عاصم منیر، فوج، عدلیہ، عسکری پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعتِ اسلامی اور ان کے ساتھیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
🆘 سب سے پہلے خان کو فوری طور پر شفا ہسپتال منتقل کریں تاکہ ان کا مکمل طبی معائنہ ہو سکے۔ تب ہمیں معلوم ہوگا کہ فوج نے ان کے ساتھ کیا کیا ہے اور انہیں کتنا نقصان پہنچا ہے۔
ہمیں ابھی تک معلوم نہیں کہ نقصان کس حد تک ہوا ہے، لیکن ہمارا ماننا ہے کہ حالات KRBT کے Scenario C کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ خان کے اردگرد موجود لوگ ابھی سے اپنی جگہ بنا رہے ہیں تاکہ پاکستانی فوج کے ہاتھوں خان کے قتل کے بعد وہ ان کی جگہ لے سکیں۔ ہم اس بارے میں کئی بار خبردار کر چکے ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ اب یہ منظرنامہ سامنے آ رہا ہے۔
🆘 اگر خان کو کچھ بھی ہوا تو ہم ان کے قتل کا ذمہ دار پوری فوج کو ٹھہرائیں گے، جس میں اس کے جرنیل اور تمام سات لاکھ فوجی اہلکار شامل ہیں۔ ہم عسکری پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، ججوں اور ہر اس شخص کو بھی ذمہ دار ٹھہرائیں گے جو ان ٹھگوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔ عوام پورے پاکستان میں سڑکوں پر نکل کر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کریں گے۔
🆘 خان کے بیٹوں کو پاکستان میں کسی پر بھی بھروسا نہیں کرنا چاہیے۔ وہ صرف اسی بات پر بھروسا کریں جو عمران خان براہِ راست ان سے کہیں۔ 🙏
@ImranKhanPTI@Kasim_Khan_1999@SulaimanKNiazi
🆘 Alarming Khan’s Judicial Murder
Only believe this letter is written by Khan if he named Asim Munir, the 700,000-army, PDM and Askari PTI as those he holds responsible for his planned judicial murder in progress. Otherwise, as far as we are concerned, it’s a letter from the army and its crooks.
That’s exactly what we’re talking about. We believe the army was behind Benazir Bhutto’s assassination. Afterwards, a letter reportedly emerged from her bag and was used to justify putting Zardari and Bilawal in charge of the PPP.
We believe this letter under Khan’s name is fake, and we reject it. We fear Khan is being judicial -murdered in custody, and we hold Asim Munir, the army, the judiciary, Askari PTI, PPP, PML-N, JUI-F, JI and their collaborators responsible for what happens to him.
🆘 First, move Khan to Shifa Hospital immediately for a thorough medical examination. Then we’ll know what the army has done to him and how much damage he has suffered.
We don’t yet know the extent of the damage, but we believe things are heading towards KRBT Scenario C. We believe people around Khan are already positioning themselves to replace him after the Pakistan Army kills him. We’ve warned about this many times, and we believe this scenario is now unfolding.
🆘 If anything happens to Khan, we will hold the entire army, including its generals and all 700,000 military personnel, as well as Askari PTI, PPP, PML-N, the judges and everyone who benefits from these crooks, responsible for his murder. The public will take to the streets across Pakistan to demand action under Article 6.
🆘 Khan’s sons must not trust anyone in Pakistan except their direct communication Imran Khan 🙏
@ImranKhanPTI@Kasim_Khan_1999@SulaimanKNiazi
بغاوت کی پہلی فتح تخت گرانا نہیں،
انسان کے اندر سے غلامی کا جواز مٹانا ہے
جب ذہن آزاد ہو جائے تو اقتدار کی بہت سی دیواریں پہلے ہی بے معنی ہو چکی ہوتی ہیں🔥
😂 چلو جی، یہ تو آج اپنے اڑن قالین پر نکل گئے! 🧞♂️✈️
نہ پاسپورٹ، نہ ٹکٹ، نہ امیگریشن،
بس ایک قالین، دو بوٹ اور ڈھیر ساری بےشرمی! 🥾🥾😂
قالین بھی بیچارہ پریشان ہے:
"یار اتنا وزن تو میں نے علی بابا کے چالیس چوروں کا بھی نہیں اٹھایا تھا!" 🤣
GPS پر پوچھا: منزل کہاں ہے؟
جواب آیا: "جہاں بوٹ لے جائیں، وہیں اتر جائیں گے!" 👢😂
اور قوم نیچے کھڑی ہاتھ ہلا رہی ہے:
"جاؤ جاؤ، بس واپسی کا ٹکٹ مت لینا!" 👋😂😂😂
کچھ اور بھی ہوا ختم شد
۔ نا پاک فوج سے محبت ختم
- شریفوں اور زرداریوں کا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ختم
- جعلی مولوی اور ملا سے عقیدت ختم
- میڈیا پر اعتماد ختم
۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انشا اللّہ بہت جلد
ڈر اور خوف کے بت ختم
یہ ظلم اور بربریت کی تاریک سیاہ رات ختم