ہم سب مل کر فلسطین کے جھنڈے کے رنگ پہنے کفیا پہنیں یا کوئی ایسی چیز جس سے ہم یہ احساس کر سکیں کہ ہمارے دل اور روحیں ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔
2024 فلسطین سے اظہاریکجہتی فلسطین کےجھنڈے کہ رنگ پہننے اور اپنے بہنوں بھائیوں کو احساس دلائیے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ ۔
#عید_غزہ_کے_ساتھ
#EidwithGaza ❤️💚🖤 🇵🇸
اللہ پاک جب کسی مومن کا امتحان لیتا ہے تو صبر بی عطا کرتا ہے اور جو مومن صبر کا دامن نہ چھوڑے اللہ اس مومن کو ہر امتحان میں سرخرو کرواتا ہے
انشاءاللہ عمران خان اور ان کی فیملی کا یہ مشکل وقت بھی جلد گزر جائے گا
#سول_نافرمانی_کی_تحریک
میرے کپڑے اتار کے آپ نے دنیا کے سامنے رکھ دئیے کیوں ؟؟کیونکہ میں عمران خان کا بھانجا تھا اسلئیے ؟؟
ایک پینٹ لہرانے پر ایک گملہ ٹوٹنے پر کور کمانڈر ہاؤس کے مقدس صوفے کو ڈانڈے مارنے پر اپنے ہی شہریوں کو دس دس سال سزائیں دینے والوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو بے دردری سے شہید کرنے والے احسان اللہ احسان کو کوئی سزا نہیں دی الٹا اسے بھگا دیا دشمن ملک کے جہاز ملک کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اندر تک گھسے مگر ابھینندن کو چائے پلا کر نیا سوٹ پہنا کر واپس بھیج دیا دشمن ملک میں گھس کر انکے فوجیوں کو مار کر چلا جاتا ہے اور یہ ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں بدلے میں کوئی ایکشن نہیں لیتے لیکن اپنے بچوں کو ملٹری کورٹس سے پینٹ لہرانے پر سزائیں دے کر سیناایسے چوڑا کرتے ہیں جیسے کبھی پینٹیں اتاری نہ ہوں ؟!
"عمران خان کو رہا کیا جائے اور عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے،" @RichardGrenell
ریچرڈ گرینل نے نیوز میکس پر گفتگو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے حق میں کی گئی اپنی ٹویٹ کے بارے میں گفتگو کی، یہ ٹویٹ لاکھوں افراد نے دیکھی اور اس کی حمایت کی، جس سے عمران خان کی رہائی کے لیے ایک عالمی مہم کا آغاز کیا۔
کئی بین الاقوامی شخصیات اب عمران خان کے خلاف سیاسی انتقام اور ان کی غیر قانونی قید پر آواز اٹھا رہی ہیں۔ وہ پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جمہوری اقدار کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ موجودہ عسکری سیٹ اپ نے نہ صرف پاکستان کی داخلی سیاست کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ اس کی عالمی ساکھ کو بھی متاثر کیا ہے۔
#FreeImranKhan
یہ پارٹی عمران خان کی ہے۔۔پاکستان میں سیاست بھی عمران خان کے نام سے ہوئ ہے۔۔اس وقت حقیقی آزادی کے کیے کھڑا ہونے والا بھی عمران خان ہی ہے
بہادر سپاہی مراد سعید