Dear @elonmusk
would کلٹی مارنا be harassment? ???Thank you if this technical & funny word was added to harassment by your educated team👏👏👏👏
Restore and unsuspended my account @boota_ttsingh
As soon as
Thanks
بیٹے ابھی تازہ تازہ ہوش سمبھالا ھے شائد تم نے تاریخ ہڑھی نہں۔
اگلوں نے وہ دس بھی مار دینے اور جس نے رکھے وہ بھی
اگر یقین نہں تو مرتضیٰ بھٹو کے قتل بارے پڑھ لو۔
اسکے ساتھ چالیس چاس تھے اور سامنے صرف کراچی پولیس ۔
کل کے لونڈے باتیں ایسے کرتے جیسے ملک ناں ھوا ماں کے جہیز میں آیا کوی زمین کا ٹکڑا ھوا۔ اسی جہالت نے زومبیز پیدا کیے ھوے ۔
پختون خواہ کے تمام منسٹر اور ایم پی ایز کو کم از کم دس افراد پرائیویٹ طور پر گارڈ میں رکھنے چاھیے اور اپنے گارڈ کو یہ حکم دینا چاھیے کہ کوئی بھی اغواء کار اگر ہمارا راستہ روکے اغواء کرنے کی کوشش کرے تو سیدھا اس اغواء کار ، نقاب پوش کے اوپر فائرنگ کرنی چاھیے ۔۔
آئین قانون اور ہمارا مذہب کسی بھی اغواء کار ، نامعلوم شخص سے دفاع کی اجازت دیتا ہے ۔۔!
خیبرپختونخوا کے اقتدار کے ایوانوں میں غیر معمولی بے چینی محسوس ہو رہی ہے۔ پردے کے پیچھے کچھ ایسا پک رہا ہے جس کی آنچ دور سے دیکھی جا سکتی ہے۔ صوبائی حکومت ڈگمگاتی دکھائی دے رہی ہے اور سیاسی افق پر آنے والے طوفان کے آثار نمایاں ہوتے جا رہےہیں۔
اللہ خیر کرے
کیا وجہ ہے سعد رضوی کو اتنی حمایت کے باوجود غائب کر دیا مگر یہ ایرانی پالتو کھلا چھوڑا ہے۔ پاکستان میں تو ریاست کوئی روزگار دے نہیں سکتی ، اب جہاں ملتا تھا وہاں سے بھی چھٹی کروانی ہے ؟
@TararAttaullah@KhawajaMAsif@RanaSanaullahPK@kabeerraja786
یہ عمران خان کی بہن کے بیڈ روم کا دروازہ ہے۔ جو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ پورے ملک میں کوئی غیرت مند ہے جس نے اس کی واضح مزمت کی ہو۔ کیوں کہ کل کو ان غیرت مندوں نے بہت شور ڈالنا ہے۔ آج انکی لسٹ بنا لیں۔ جب یہ شور مچائیں تو یہ ٹوٹا ہوا دروازہ انکے منہ پر ماریں۔
جنگوں اور جنگلیوں سے پاکستان کو بجانے کے لے جو خرچ ھو رہا وہ کہان سے پورا کرنا اظہر صاھب
پورا ملک مل کر کرے گا تو ہی جنگوں اور جنگلیوں سے پاکستان کو بچایا جا سکتا
کیا وجہ ھے وہاں عمران ریاض صدیق جان
شوشل میڈیا پر آپ جیسے لوگ نہں پاۓ جاتے
جو اتنا سکون ھے وہاں کی میڈیا شوشل میڈیا پرنٹ میڈیا پر
وہاں تو ناں جنگ لگی ناں وہ ملک تین طرف جنگ لڑ رہے ۔ پھر بھی
تاشقند میں حضرت عثمانِ غنیؓ سے منسوب تاریخی مصحف کے سامنے کھڑا ہوں اور دل بھرا ہوا ہے۔ شہادت کے وقت آپؓ کے خون کے نشانات اس کے اوراق پر پڑے۔ یہ منظر قرآن سے آپؓ کی محبت اور عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپؓ سے راضی ہو اور ہمیں بھی قرآن سے سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین ۔ تاشقند، ازبکستان 🇺🇿
محترم اظہر صاحب
کچھ بھی غلط نہں ھو رہا
بس جنگلیوں اور بدمعاشوں کو انسانوں میں رہنے کا طریقہ سیکھایا جا رہا
دوسرا انکو بتایا جا رہا کہ لیڈران گرفتار ھوتے رہتے سیاست میں یہ سب چلتا
تو ملک دشمن نہں بن جاتے اگر کوی گرفتاری ھو جاے تو
آپ فکر ناں کریں
بچوں کو سمجھیں اپکا فرض ھے
ملک میں کچھ ایسی چیزیں ہو رہی ہیں جو نہیں ہونی چاہئیں۔ ان کے دور رس اثرات اچھے نہیں ہوں گے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ جذبات کے بجائے دانش، تدبر اور قومی مفاد کو ترجیح دی جائے۔
ایک دن رات صرف اور صرف بجلی کے بل کی ادائیگی کی خاطر جھوٹ بولنے والی جنگلیوں کی راحت کا سامان بننے والی کی بات بھی سن لو سارے
واہ طوائف واہ اب تم بھی دوسروں کو طعنے دو گی ؟؟؟
@pasha_samina ایک دن رات صرف اور صرف بجلی کے بل کی ادائیگی کی خاطر جھوٹ بولنے والی جنگلیوں کی راحت کا سامان بننے والی کی بات بھی سن لو سارے
واہ طوائف واہ اب تم بھی دوسروں کو طعنے دو گی ؟؟؟
وہ کوئٹہ میں پیدا ہوئیں خوش قسمتی اور ابتدای تعلیم کے بعد سے لاہور ہیں اس لئے وہ آپ کی خواتین کی طرح بکریوں اور بھیڑوں کی طرح زندگی نہیں گزار رہیں بلکہ پنجابی خواتین کی طرح انتہائ آزاد اور اپنے فیصلے خود کرتیں ہیں، اسی لئے پنجاب آپ سے بہت ترقی یافتہ ہے کہ یہاں خواتین کو احترام اور ان کو برابر کا انسان سمجھا جاتا ہے، آپ تو چار چار سال کی بیٹیوں کو بھی فروخت کرنا مذھبی حق سمجھتے ہیں۔۔ اللہ آپ کی خواتین کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے! آمین
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
وفاق پہلی بار بہت سنجیدگی سے خیبر پختون خواہ میں “گورنر راج “لگانے پر غور کر رہا ہے اور یہ بات موجودہ حالات میں محض جذباتی بیانات کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ ایسی چیزیں علم میں آئی ہیں کہ جو لوگ اس گورنرراج آپشن کی طرف نہیں جانا چاہتے تھے وہ بھی اب کہ رہے ہیں کہ معاملات بگڑتے جا رہے ہیں اور بس
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکا ہے۔
تفصیل بعد میں بتاؤں گا۔ مجھے یقین تھا کہ مارچ ناکام ہو جائے گا۔
یقین محکم کی کہ حکومتی ہتکنڈوں اور وزیر داخلہ لی غیر ضروری تڑیوں کے بعد 27 ستمبر کا مارچ ابھی سے دھاک بٹھا چکا ہے اور مارچ اگر ہو گیا تو یہ ایک گیم چینجر ہو گا۔ مارچ ہونے دیا تو کیا کہنے جم غفیر اُمڈ آئے گا اور اگر نہ ہونے دیا تو دس دن سے ملک خصوصا" اسلام آباد کا نظام زندگی درہم برہم ، معطل ومفلوج جبکہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا ہمہ وقت پی ٹی آئی کے قبضہ میں ، عمران خان کا نام سن سن کر کان پک چکے ہیں اوپر سے حکومت حواس باختہ اور نروس ہو چکی ہے یوں لگتا ہے تاتاریوں کا کوئی لشکر اسلام آباد کی دہلیز ٹاپنے کو ہے۔
جلدی سے بتا دیں کہ ایک ہفتہ پہلے کامیابی حاصل کرنے کاسہرا محسن نقوی کے سر باندھوں یا شہباز حکومت کے سر۔