نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
بھارت : میرٹھ شہر میں مسلمانوں کی 6 مساجد کو منہدم کردیا گیا، اور اتر پردیش کے وزیر اعلی @myogiadityanath نے مبینہ طور پر توہین مذہب کا ارتکاب کیا، جس کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔ اب تک 52 مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا کر کئی مسلمانوں کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا۔
@
GRAPHIC WARNING ⚠️
I remember this video back when this 1st happened.
What the zionist evil regime did to this child’s face and some many 1000’s more like her will never ever leave my memory. 💔💔💔 😔😢 https://t.co/cXaMYTvPhG
اسرائیلی قاتل فوجی :
"ہم بچوں کی تلاش میں ہیں، لیکن اب کوئی بچہ نہیں بچا۔ میں نے شاید ایک لڑکی کو مار ڈالا، وہ 12 سال کی تھی، لیکن میں ایک بچے کی تلاش میں ہوں."
ایسی خوفناک ویڈیوز سامنے آنے پر بھی اس بزدل مسلمان امت کی غیرت نہیں جاگتی۔
شام میں زندہ درگور ہونیوالا مسلمان آخری سانسوں میں
“ لا الہ الا للہ “ پڑھ رہا ہے جبکہ اسے زندہ درگور کرنیوالے کائینات کے بدترین کافر اسے کہہ رہے ہیں پڑھو “ لا الہ الا البشار الاسد “ نعوذباللہ
ان خنزیروں کے حمایتی کہتے ہیں ایران اُمت کی جنگ لڑرہا ہے ۔لعنت
بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ کی ایک چھوٹی بچی کو دیکھا، جو میری بیٹی کی عمر کی تھی، جب وہ ایک ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی۔
اس نے اپنا چھوٹا سا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو چومنے کی کوشش کی۔
میں اپنی زندگی کا ہر لمحہ فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کرنے کے لیے تیار ہوں۔
یہ وہ عظیم ماں کا عظیم بیٹا ہے جس نے ایک بچی کی زندگی تباہ ہونے سے بچالی ۔
رات گہری ہوچکی تھی۔ فوڈ پانڈا رائڈر راولپنڈی بحیریہ ٹاؤن فیز 7 سے گزر رہا تھا کہ اس کے کانوں میں ایک بچی کے رونے کی آواز آئی جب اس نے رک کر دیکھا تو دو لڑکے ایک بچی کی عزت و آبرو کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
اب ان لڑکوں کے پاس ہتھیار بھی تھے اس دلیر انسان نے اس بچی کو بچانے کے لیئے وہیں پہ ہی بائیک روک کر شورمچانا شروع کردیا۔
وہاں لڑکے بار بار اس کو دھمکیاں دے رہے تھے
بشارت علی نامی اس شخص کی حاضر دماغی اور بہادری سے لوگ اکٹھے ہوگئے اس بچی کو بچایا لیا گیا
اور پولیس ان دونوں بیغیرتوں کو گرفتار کرکے لے گئی امیروں کی بگڑی ہوئی اولاد اب جیل میں ہے۔
آپ اس غریب رائیڈر کو کیا کہیں گے؟؟؟؟؟
❤❤❤❤
ایک غریب شخص کے جنازہ سے پہلے امام صاحب نے شرکاء سے کہا
"یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔ سوگواران میں ایک بیوہ اور چھوٹے بچے ہیں۔جس کا عدت کے ایام میں کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے اپنی حیثیت کے مطابق جو جتنی رقم دے سکتا ہے وہ وہاں ڈال دے۔"
ایک لاکھ روپے سے زائد رقم اکٹھی ہوئی تعزیت صرف دعا کرنے کا نہیں مشکل گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔
( منقول )
ایک غیر ملکی خاتون سیاح کا پرس گم ہو گیا جس میں 250 یورو (قیمت 83,000 PKR) تھی۔جب وہ اسے واپس ملا تو اس نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی،تاکہ دنیا کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری دکھا سکیں 🇵🇰💚
#سب_کا_شجرہ_پاکستان
You think there’s a ceasefire in Gaza? This is one of many scenes of horror from today. An 8-year-old with a gunshot wound to the head.
Israeli forces routinely shoot children in the head.
میں کھانا چاہتی ہوں میرا پیٹ خالی ہے
او لوگوں ، او مسلمانوں او عرب اے دنیا
میں بھوکی ہوں ! غزہ کی بچی کی رو رو کے دوہائی ۔۔۔۔کیا ہم انکے مُجرم نہیں ؟ یقیناً ہیں