بابڑہ ، 8 اگست ، 10 اگست کے شھداء کے بعد اگست میں ایک اور شھید کا تحفہ , ریاست ک�� طرف سے ، تاکہ ہمیں یقین ہوجائے کہ ہم پشتون ازاد نہیں ہے۔
شھید خالق داد اے این پی کے میمبر تھے ، ہمارے سیاسی کارکنوں کو چن چن کر مارا جا رہا ہے ، تاکہ ہم حق بات کہنا چھوڑ دے ۔
#DaSangaAzadiDa
جن ہاتھوں سے جھنڈا بنتا تھا وہ ہاتھ میرے لینڈ مائنز دھماکے میں کٹ گئے جس گھر پر جھنڈا لگاتا تھا وہ جیٹ طیاروں کی بمباری سے اڑا دیا گیا جو بابا جان مجھے14اگست میلے پر لے جایا کرتا تھا وہ لاپتہ کردیا گیا اب میں14اگست کیسے مناؤں
ہاتھ نھی ہے جھنڈا کیسے بناؤں
#DaSangaAzadiDa