کرم PK-95 میں الیکشن رزلٹ راتوں رات کیسے تبدیل کر دئیے گئے؟!
بدترین دھاندلی کر کے عمران خان کے نامزد امیدوار عمران خان سونامی کو کیسے ہروایا گیا جانئیے اس مختصر رپورٹ میں:
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
آگر آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہیں تو یہ ویڈیو ملک بھر میں پھلا دیں۔۔ 🚨
اور آگر پٹواری ہیں تو دور رہیں۔۔
ASP شہر بانو کا یہ چہرہ بھی یاد رکھیے گا ۔
کاش اس دن بھی انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتیں۔۔
جنرل ر باوجوہ کی باقیات اور فارم 47 پر بننے والے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا کر دھونس، بد معاشی اور فاشزم کا آغاز کر دیا!!