You can be an outgoing, fun loving person and still be serious about your life✨
And you can be somebody who enjoys the material world but is still spiritual🌟
#life
اور ایک دن وہ شخص تھک جائے گا آپ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے آپ کا خیال کرتے کرتے آپ کی فکر کرتے کرتے اِس لیے نہیں کہ وہ مزید کوشش نہیں کر سکتا بلکہ اِس لئے کہ آپ کوشش کی قدر نہیں کرتے....
رشتوں میں زیادہ تکلیف تب ہوتی ھے جب آپ کسی کے لئے اھمیت کے حامل نہ رہے جسے آپ خود سے
بڑھ کر محبت کرتے ہوں ۔
تعلقات ساتھ ہنسنے رونے کا نام نہیں بلکہ دوسرے کی ذات سے مکمل وابستگی کا نام ھے جس میں عزت نفس کی پاسداری پہلا درجہ ھے۔
سمجھنا اور کمپرومائز کرنا دوسرا، سکون باہم میسر پہنچانا تیسرا عمل ھے اور برداشت آخری عمل ھے اگر ان میں سے آپ ایک بھی نہیں کر سکتے تو
آپ رشتوں میں محبت کے دعویدار نہیں بن سکتے کبھی میں سوچتا ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔
لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر اپنی زندگی میں نارمل ہوجاتے ہے جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔۔ ایسے لوگ کس طرح رشتوں کے دعویدار ہیں ؟
@sarnaduakr I don't think anyone with such a lack of empathy should be in medicine. Patients ask you questions because non of them come to a hospital without a problem but this kind of apathetic/arrogant mindset is pathetic and unfortunately commonly observed in pk🙄
There are 3 main Gods in the 21st century: money, lust and love.
People worship these Gods madly and whoever is able to get them closer to their desired God, is treated like an apostle.
@MHuzaifaNizam Secrets of devine love by A. Helwa, an underrated sufi gem.
Pakistan beyond the crisis state by Maleeha Lodhi.
21 lessons for 21st century by Harari.
A gentleman never tells!
They got married. He wasn’t happy with her. When asked, he said: I don’t talk about my wife to anyone.
After they divorced, he was asked about the reason. He again said: I don’t talk about a woman that is not mine any more!
This is true manhood.
یہ خاتون جو کر رہی اسے نفسیات میں classic conditioning کہتے اس پر ایک روسی ماہر نفسیات پیولو کے مشہور زمانہ تجربات ہیں، گھوڑا رسی سے نہی بندھا مگر وہ اس عمل سے اتنی بار گزرا کہ وہ مالک کو دیکھ کر یہی سمجھتا ہے کہ رسی ہے۔ پراپیگنڈہ سے اسی تکنیک سے ذہن کنٹرول ہوتے ہیں۔ بات اتنی دفعہ دہرائی جاتی ہے کہ ذہن میں رچ بس جاتی ہے، اس کے خلاف سوچنا بھی ناممکن ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں ہمیں شروع دن سے تاریخ بھی ایسے ہی بتائی جاتی ہے جس پر ہمارا پختہ یقین ہے۔ مثلاً پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔ پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر ہے۔ پاکستان میں اقتدار کا سر چشمہ عوام ہیں۔ پاکستان ایک اسلامی جمہوری ملک ہے۔ پاکستان کے لوگ بہادر جفاکش اور ایماندار ہیں۔ پاکستان 27 رمضان المبارک کو معرض وجود میں آیا اس لئے یہ تا قیامت قائم رہے گا۔ جب بھی کوئی مشہور شخصیت فوت ہوتی ہے تو پاکستان میں ایک ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جو کبھی پر نہیں ہو سکتا اسلئے آج ہر طرف خلا ہی خلا ہے۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔ ہم 75 سال سے کلاسک کنڈیشننگ سے گزر رہے ہیں سپانسرڈ دولے شاہ کے چوہے تیار کرنے کا عمل جاری ہے
۔
--- راجہ عامر شہزاد
(ماہر نفسیات ڈنمارک)
فرض کرتے ہیں شاہ محمود بھی پارٹی چھوڑ گیا,
فرض کرتے ہیں شفقت محمود بھی چھوڑ گیا,
اسد عمر بھی چھوڑ گیا,اسد قیصر بھی چھوڑ گیا,
فواد چوہدری بھی چھوڑگیا,فرخ حبیب,پرویز خٹک,
عاطف خان,شہرام ترکئ, محمود خان,شوکت یوسفزئی,
عمران اسمعاعیل,علی زیدی,میجر طاہر,غلام سرور خان,
اور کس کس کا نام لوں مطلب مرکزی تمام قائدین چھوڑ گئے, تو مجھے ایک بات بتاؤ باقی انسان ختم ہوجائیں گے ان کی جگہ کسی اور کو ٹکٹ مل گیا تو عوام ان کو ووٹ نہیں دے گی؟
حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ عمران خان بھی پارٹی چھوڑ دے تو لوگ پھر بھی ووٹ تحریک انصاف کو دیں گے.
یہاں تحریک انصاف میں ہر بندہ لیڈر لیول کا بندہ ہے تو تم کس کس سے پارٹی چھڑوائے گے بھے چھوڑوؤ.
خود کی عزت تو ہے نہیں عوام کو بھی بےوقوف سمجھ رکھا ہے. 80 والے آج قبروں میں ہیں یہ خان کی تربیت یافتہ قوم ہے جس کی پروش میں 27 سال لگے تم اسے کیسے مٹاسکتے ہو.
اگر اتنا ہی گھمنڈ ہے تو چلو الیکشن کروا کے دیکھ لو دودھ کا دودھ نہ ہوجائے تو کہنا.
#Copied
#IamWithKhan
لفظ بدکردار سنتے ہی۔۔!!
اکثریت کے ذہن میں اسکا مطلب
جنسی بے راہ روی آتا ہے۔
حالانکہ
ضروری نہیں
صرف جنسی بے راہ روی میں مبتلا شخص
ہی بدکردار ہے۔
ہر وہ شخص
جو
دھوکےباز
جھوٹا
وعدہ خلاف
زبان کا کچا
حاسد
خائن
منافق
راشی
ناقص بیچتا
کم تولتا
بدتمیز
طعنہ زن
اور
جہیز لیتا ہے
بدکردار ہے۔