اگر کاکروچ جنتا پارٹی کا چیئرمین مال روڈ لاہور آ کر احتجاج کرے تو خدشہ ہوتا ہے کہ رات کو اس کی بوڑھی ماں کا دوپٹہ اتار دیا جائے، اس کے والد پر تشدد کیا جائے۔ اگر کوئی عدالت اس کے تحفظ کا حکم جاری کرے تو اس پر عمل درآمد کے بجائے متعلقہ جج کے رشتہ دار کو اغوا کرکے کرنٹ لگایا جائے
@missiontakmeel راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہر جگہ کون ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی بنا کر عوام کو کھا رہا ہے اور دہائیوں سے رہنے والوں کو کون گھروں سے بے دخل کر رہا ہے یہ ناپاک فوج
@missiontakmeel ملک کا ہر پراجیکٹ کھا کون رہا ہے؟
ابھی تازہ کیس دیکھیں کہ کھاڑیاں راولپنڈی موٹر وے کا ٹھیکہ بغیر کسی بولی کے اور مارکیٹ ریٹ سے 81 گنا زیادہ مالیت پر یہی فوج اور یہی عاصم خنزیر ہی لے گیا
@Soniatalhasiddz سیدھی سی بات ہے اس بندے کے کومنٹ سے بھی ذیادہ سیاسی پریس کانفرنس ہوتی ہیں۔
اور انہیں بزورِ طاقت ٹیوی پر لائیو نشر بھی کیا جاتا ہے۔
۔
وردی پہن کر سیاسی کومنٹ کرنے کے لیئے ساتھ میں ڈنڈ�� بھی ہونا چاہیے
@UmarCheema1 سعودیہ نے تاریخ میں پہلی بار
گارنٹی مانگ لی ہے کہ
قرضہ واپس کیسے کرو گے ؟ 7 مہینے سے انڈیا نے پاکستان کا
پانی بند کیا ہوا ہے- 3 سال میں کوئی نئی سرمایہ کاری
نہیں آئی. ملک سے کئی بڑی کمپنیاں کاروبار ٹھپ کرکے بھاگ چکی ہیں- اور عسک��ی ٹاؤٹ "دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہو رہے
ہیں