@iqrarulhassan اللہ نہ کرے کہ پاکستان میں کبھی ایسا وقت بھی آئیے کہ ایسے لوگوں کو اقتدار کے قریب قریب بھی کوئ جگہ مل�� ۔ ۔ بغیر اختیارات کے لب و لہجے سے فرعونیت ٹپک رہی ہے اگر خدا نخواستہ کوئ اختیار مل گیا تو پاکستانی اکثریت عوام کا کیا بنے گا ۔ ۔ ۔۔ شرمناک
@Muddassar04 متفق لیکن اس ایک خفیہ ہاتھ کے پیچھے بھی( پاکستان و ایران کے) چند محرم و نامحرم خفیہ ہاتھ موجود ہیں ۔ ۔ جھنیں کسی طور پر خطے میں ایک دفاعی اور معاشی اعتبار سے مظبوط ایران ۔ ۔ ۔ اور مستحکم پاکستان گوارا نہیں ۔ یہاں پاکستان کو دانشمندی سے بساط پہ اپنی بازی کھیلنی پڑے گی ۔ ۔ ۔
*بڑھاپے میں اولاد کے ساتھ رہنے کا تضاد:*
*کنفیوشس نے ایک بار خبردار کیا تھا: "بڑھاپے میں اپنی جوان اولاد کے بہت زیادہ قریب رہنا، حیرت انگیز طور پر انہیں آپ سے دور کر سکتا ہے۔"*
*یہ کہانی ڈھائی ہزار سال پرانی ہے، لیکن ایسا لگتا ہے جیسے یہ آج کے دور، ہمارے والدین اور ہماری
@SenDrAbdulKarim مولبی صاب بحثیت مسلمان و پاکستانی ہماری مکہ و مدینہ کے ساتھ واب��تگی ہے ۔ سعودیہ کو بولو باقی عرب سے آ��ریکی اڈے ختم کر دے ایران نہیں کرے گا امریکی اڈوں پہ حملے ۔ امریکہ بہت دور ہے وہاں تک ایرانی محدود رینج کے میزائل و ڈرونز نہیں پہنچ سکتے۔
@AMF_Views ناصبی و رافضی جہاں پہ بھی ہیں چاہے ایران میں ، پاکستان یا سعودیہ میں مردو، پلید اور خطرناک ہیں ۔ لعنت ہو دشمنان آل محمد ، اصحاب محمد و ازواج محمد پہ ۔
اللهم صلى على محمد وعلى ال محمد
@syedtauseef33 اوہ جہاں تک قتل عام کی ہے تو انہوں کے بابوں نے وہابیوں اور دیوبندیوں کو اور دیوبندیوں کے بابوں نے سنیوں کو واجب القتل قرار دیا ہے ۔ لہذا یہ وقت نہیں ہے تفرقہ بازی کا فی الحال پاکستان اور اس کے مفادات کی سب فرقے مل کر حفاظت کرو🙏
@syedtauseef33 ناصبی اور رافضی دونوں مردود، پلید اور خطر ناک ہیں چاہے پاکستان میں ہوں، ایران یا سعودیہ میں۔ باقی اصحاب ثلاثہ و امہات المؤمنین کی حرمت کے حوالے سے شہید خامنہ ائی کے فتوے موجود ہیں۔ بے شمار لعنت ہو دشمنان آل رسول و اصحاب محمد و ازواجِ محمد پہ۔
اللهم صلى محمد وعلى ال محمد
@MoulanaOfficial ہمارا قبلہ و کعبہ اور عقیدت کا مرکز مکہ و مدینہ ہیں اور ہماری کمٹمنٹ بھی اسی تک رہنی چاہئیے ۔ ایران کے پاس محدود رینج کے میزائل و ڈرونز ہیں جن سے وہ گلف و عرب میں موجود امریکی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے امریکہ تک اسک رینج نہیں۔ عرب ممالک اپنی زمین ایران کے خلاف استعمال ہ ہونے دیں
@Muddassar04@AliWaqarRabbani@iqbal_shei66158 سوشل میڈیا کے مختلف اکاؤنٹس سے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ نوے کی دہائی والے فرقہ وارانہ پوسٹ کو متحرک کیا گیا۔بجا فرمایا آپ نے اہلسنت کے مفتی تقی عثمانی صاحب نے بہترین وضاحت فرما دی اس حوالے سے ۔ اس نازک صورتحال میں تمام مکاتب فکر میں رواداری دراصل پاکستان کی بقا کی ضامن ہے 🙏
@Muddassar04@AliWaqarRabbani@iqbal_shei66158 آپ کا موقف آ گیا محترم ،جہاں تک بات ہے باہمی اختلاف کی تو امت میں اختلاف خلفاء اربعہ ��ے دور سے شروع ہو گیا تھاجو کہ آخری ابن آدم تک رہے گا میرا عرض کر ے کا مقصد صرف یہ تھا کہ ایرانی روحانی پیشوا سید علی خامنہ ای کے شہادت کے فوراً بعد⬇️
@been1shh ہم نے سمجھا تھا کہ سپیس ہے تو دلکی بھڑاس نکالیں گے
مسک کی ایکس ہے تو مہنگے پٹرول کا جھگڑا کیا ہے
تیری سپیس سے ہے ایکس میں دل جلوں کو قرار
یوں نہ تھا فقط میں سمجھا تھا کہ یوں ہو جائے
اور بھی غم ہیں پاکستان میں ایران امریکہ جنگ کے سوا
راحتیں اور بھی آبنائے ہرمز کے کھلنے کے سوا