آپ نے کہا کہ مجھے دھمکی دی گئی اگر لانگ مارچ کا اعلان کیا تو 5 دنوں میں فارغ کر دیے جاؤ گے، کون ہے دھمکی دینے والا؟ سہیل آفریدی سے زیشان عزیز کا سوال، سیکٹر کمانڈر نے دھمکی دی تھی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا جواب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SohailAfridiISF
🚨🚨عمران خان کی صحت، علاج اور بہنوں سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں
کے پی قیادت نے 14 اگست کو کے پی سمیت ملک بھر بند کرنے کی تجویز دے دی ،
27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال برقرار رکھتے ہوئے 14 اگست کو بھی ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی گئی ،
فیصلہ کچھ دیر میں متوقع
قید کرنے سے پہلے؛ ہم عمران خان سے معافی منگوائیں گے ہم اس کو توڑ کر رکھ دیں گے
اب ؛ عمران خان بہن صرف یہ ضمانت دے کہ عمران خان کا پیغام باہر آکر نہیں بتائے گی
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
کشمیر میں امدادی سامان، ادویات وخوراک لیجانے والے تمام نوجوان اور مددگار کارکن پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ اسوقت غزہ اور کشمیر میں امداد لیجانے پر پابندی ہے۔
🔥🔥🔥
اگر آج رات تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو کل صبح نو بجے میں اور میری حکومت اٹک پل بند کردیں گے اور یہ احتجاج میں خود لیڈ کروں گا ، سہیل آفریدی
🚨حالات سنگین صورتحال بد ترین ہو چکے
اگر عمران خان قصور وار ہے تو ثبوت فراہم کریں اپنےہاتھوں سے گولی ماروں گا نہیں تو تیرا حشر دنیادیکھے گی
ان لوگوں نے ہم جیناچھین لیا ہے نمک مرچ سے روٹی کھاتے ہیں ہمارے پاس کوئی راستہ باقی نہیں چھوڑا
عوام کی نفرت جنون میں تبدیل ہو چکی ہیں
"حسان نیازی سمیت تمام ناحق قیدیوں نے یہی پیغام دیا کہ خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں، ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔" @Noreen_KhanPK
سوشل میڈیا اور اورسیز پاکستانی ہمیشہ عمران خان اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، صرف پی ٹی آئ نہیں ہم ملک کے کسی بھی کونے سے اٹھنے والے مزاحمت کو سپورٹ کرتے ہیں ، جب بھی عوام نکلے گی ہماری مکمل سپورٹ ہو گی انشاءاللہ