Shadow Fight 4: Arena — experience the story mode and fight in PvP battles, assemble your team of heroes, and choose their talents to suit your play style! Download the game at https://t.co/Nq9ekiyyAL and get the unique rewards! But remember — you can only get them if you log in
یاد رکھنا کہ افغانستان نے پاکستان پر حملہ اس وقت کیا جب پوری افغان قیادت بھارت میں موحود تھی۔۔بھارت میں ہی بیٹھ کر افغان طالی بان نے پاکستان کو حملے کی دھمکی دی تھی۔۔یہ حملہ افغانستان نے نہی بھارت نے کیا اسے بھارت سمجھ کر ہی منہ توڑ کر جواب دو🤲🇵🇰
میں منہ پر ہاتھ پھیر کر کہہ رہا ہوں اس بار اگر انڈیا نے کوئی حرکت کی تو ہم اس کے مالیاتی مراکز کو ہٹ کریں گے ہم اُسکو ہٹ کریں گے جس کی پیڑ دور تک جائے گی مودی کو تگنی کا ناچ نچا دیں گے
ئس اور ایکس ٹی سی نے آباد گھر اجاڑ دئے، اس لڑکی نے جو کچھ کہا ہے یہ حقیقت ہے،مگر یہاں پر سخت کاروائیاں ہونی چاہئے، ائیس گرلز کالجز، یونیورسٹیز،ہسپتالوں کے ہاسٹلز، یونیورسٹی ہاسٹلزاور حتی کہ ھر جگہ با اسانی دستیاب ہیں، ائس اور ایکس ٹی سی نائٹ پارٹیز میں استعمال ہوتی ہے، یہ ایک بہت بڑا ناسور ہے اسکی روکتھام بہت ضروری ہے۔
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں۔🔥🔥
سہیل آفریدی پختونخواہ کا وزیر اعلی نہیں اسمگلروں کا وزیر اعلی ہے۔سہیل آفریدی قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کیا دھرنے کے دوران انہوں نے پنجاب کو کروڑوں منشیات سپلائی نہیں کی؟پختونخواہ اسمبلی میں منشیات فروش وزیر اعلی کی دھلائی ہوگئی۔ @SohailAfridiISF
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں سیلاب میں اپنے گھروں سے محروم ہوجانے والوں کو دس لاکھ روپے، جزوی نقصان پر پانچ لاکھ، مویشیوں کے نقصان پر چار سے پانچ لاکھ، اور تمام متاثرہ کسانوں کو بیس ہزار روپے تک کی امداد دی جارہی ہے۔ اور جس حکومت کے وزراء اپنے ایئر کنڈیشنڈ آفسز سے باہر تک نہ نکلے، وہ ہمیں نصیحتیں کر رہی ہے۔
@MaryamNSharif
سہیل آفریدی ریکارڈ یافتہ مجرم ہے؛ میں یہ واضح کر دوں کہ ریاست پاکستان دہشتگردوں کی سہولت کاری نہیں کرنے دے گی، عطا تارڑ
اللہ کرے اب ایسا ہو بھی اور کوئی مجرم کسی صوبے کا حکمران نہ بن سکے۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ kuxh tu sharam kr lo zardari family kha gaye sindh ko.... punjab anay ka sochna b mat gaand pe thoday marien ge Punjabi....
میں نہیں مانتی یہ کراچی ہے۔
کراچی میں ایسا کیسے ہو سکتا ہے ؟
وہاں تو بھٹو زندہ ہے تو یقیناً بہترین سڑکیں اور بیسٹ نکاسی آب کا نظام ہو گا۔
میرا خیال ہے کہ یہ یوپی بہار کی کسی سڑک پر کراچی کا ٹیگ لگا دیا ہے۔