ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ ک��ا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
پاکستان میں ایک ہی تھالی کے سا��ے چٹے وٹے ہیں حکومتیں بدلنے سے حالات نہیں بدلتے بس چہرے بدل جاتے ہیں - دنیا دو سو کی سپیڈ سے ترقی کر رہی ہے اور پاکستان ابھی بھی پیدل چل رہا ہے اُس دوڈ میں
یہ ہمارئ بلڈنگ کے ڈرائرز اور انڈسٹریل واشنگ مشین اس میں رضائیاں بڑے کمبل بھی سوکھ جاتے سوچیں کتنی بجلی لگتی ہو گئ مگر یہ ہمارے گھر کے بل میں شامل سو یہ مفت ہیں
بجلی بنانا اب اتنا سستا کام مگر پاکستان میں دس دس لاکھ تنخواہ چھٹیوں میں بھی لینے والے وزیروں نے غریب کو ایک پنکھا چلانے کے لیے بھی نہی چھوڑا ہے
Netanyahu’s illegal, unilateral attack on Iran is just his latest violation of international law.
The United States must not be a part of this war.
My full statement:
ایک عام موٹر سائیکل والا اگر روزانہ ایک لٹر پٹرول ڈلوارہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ 120 روپے روز کے حکومت کو ٹیکس کی مد میں دے رہا ہے آپ ایک 70ہزار کی موٹرسائیکل کے مالک سے 3600 روپے مہینے کا ٹیکس لے لیتے ہیں لیکن کروڑوں روپے کی دکان کے مالک سے آپ 3ہزار ٹیکس نہیں لے سکتے یہ شرم کی بات ہے ، مفتاح اسماعیل
@ammarmasood3@MiftahIsmail
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.