سوشل میڈیا سے ہٹ کر جو زندگی ہے وہ بہت مختلف ہے
اور ضروری نہیں ہوتا کہ اس زندگی کے نشیب و فراز کو ہر کسی پر عیاں کرنا
ہر بات ہر کسی کو بتانا ضروری نہیں ہوتا
جو سلام کرے وعلیکم السلام
جو جان بوجھ کر آپ سے انجان بنے اس سے خود کو دور رکھنے میں ہی آپ اس میڈیا پر سکون سے رہ سکتے ہیں🌹
بھائیو اینڈ لیڈیز۔۔
کوئی بھی رشتہ ہو ہم سے عزت چاہتا ہے، محبت چاہتا ہے، خلوص چاہتا ہے، اعتماد چاہتا ہے۔ جب ہم ایک دوسرے کی عزت نہیں کریں گے ایک دوسرے سے محبت نہیں کریں گے اور ہر بات میں بدلے کی امید رکھیں گے اور خود کو دوسروں سے بہتر سمجھ کر ان کو نظر انداز کریں گے، ذلیل کریں گے تو وہ رشتہ ہمارے لیے ایک عذاب بن کر رہ جائے گا۔۔
#SMK
Just this name operation Bunyanul Marsoos and the fact that it comes from an ayat of Holy Quran gives me goosebumps.
Every move we make is so carefully thought.
Not some cinema fantasy.
Respect
#𝐎𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐁𝐮𝐧𝐲𝐚𝐧𝐮𝐥𝐌𝐚𝐫𝐬𝐨𝐨𝐬
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ۔
یقیناً اللہ تعالیٰ اُن لوگوں سے محبت رکھتا ہے جو اُس کے راستے میں صف بستہ ہو کر جہاد کرتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں۔
سورة الصف ٤
#قرآن_کریم#Quraan_Kareem
کبھی کبھی ہم کسی انسان، کسی چیز سے اتنے عاجز آ جاتے ہیں کہ ہمارا nervous system پھرکوئ بھی ری ایکشن دینے سے انکار کر دیتا ہے۔ غم، غصہ، تلخی، اداسی۔ کچھ محسوس ہی نہیں ہوتا۔