#JIStandsWithPalestine
Jamaat e Islami, Palestine, Gaza, Al-Quds , Hafiz Naeem, Free Palestine
صرف اسلام ہی دنیا کی قیادت کر سکتا ہے
اسلامی حکمرانوں کو غفلت کی چادر اتار پھینکنی چاہیے
قیام پاکستان کے بعد کے اخبار کی خبریں پڑھیں سر دھنیں اسلامی حکومت کا جھجنھا ، صوبائیت کا تنازعہ امریکہ سے قرض کا حصول گولہ بارود پکڑے جانا اور تو اور یمن میں تب بھی جنگی کیفیت تھی آج بھی ہے ، ان سرخیوں میں ہم اپنا 80 برس پرانا عکس دیکھ سکتے ہیں اور حال و مستقبل بھی