یہ F-35 کی فوٹیج کی تصاویر ہیں جسے ایرانی ایئر ڈیفنس نے نشانہ بنایا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ میزائل کے کچھ ٹکڑے انجن کے اندر داخل ہو گئے اور انجن کو نقصان پہنچا، لیکن طیارے کا ڈھانچہ زیادہ تر ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
یہاں اصل پوائنٹ یہ نہیں کہ آیا F-35 گرایا گیا یا نہیں، اصل بات یہ ہے کہ ایران کا ایئر ڈیفنس سسٹم امریکہ کے بیسٹ Stealth طیارے کو Detect کرنے، فالو کرنے، ٹارگٹ لاک کرنے اور نشانہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔
یہ امریکہ کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔ اب امریکہ کو دور سے نشانہ بنانے والے مہنگے میزائلوں کا سہارا لینا پڑے گا اور عام طیاروں سے کام چلانا پڑے گا، جبکہ F-35 کو بے فکر ہو کر استعمال کرنے سے ہاتھ کھینچ لے گا۔
🚨🇺🇸🇮🇱⚡️سینیٹر برنی سینڈرز
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں 18,500 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایسے جنگی جرائم کے باوجود، امریکہ نے اسرائیل کو 22 ارب ڈالر سے زیادہ فراہم کیے ہیں اور اب اسرائیل کی طرف سے ایران پر حملہ بھی کیا ہے
"ہمارے ٹیکس دہندگان کے پیسے بچوں کو بھوکا رکھنے، اسکولوں پر بمباری کرنے اور بھوک سے نڈھال لوگوں کو امداد کے انتظار میں گولی مارنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں 👉