مولانا شیخ ادریس صاحب کے بعد، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اور ٹی ٹی پی کے کمانڈر نور ولی محسود کے نام بھی داعش خراسان کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ کی ٹاپ لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔ باقی دیوبندی علماء کو نشانہ بنانے کا اعلان
اگر صرف ایک شخص کی تصویر ہی اتنی بے چینی پیدا کر رہی ہے، تو ذرا تصور کریں کہ جب وہ خود سامنے آئے گا تو منیرے کی کیا کیفیت ہوگی۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
پی ٹی وی سہیل آفریدی کی آج کی جانے والی تقریر کبھی نشر نہیں کرے گا کیونکہ اس نے جیل اصلاحات کانفرنس میں ،جہاں انٹرنینشل میڈیا کے ساتھ عالمی مبصرین موجود تھے انکی موجودگی میں عمران خان کا مقدمہ پیش کیا۔
اس سے ایک بات ظاہر ہوتی ہے پہلے جو اپیکس کمیٹی یا دیگر میٹنگز ہوتی رہی ہیں وہاں بھی سہیل عمران خان کی بات کرتا رہا ہے۔
باقی کچھ انصافیوں کا دل چاہ رہا تھا سہیل ہاتھ میں تلوار یا کلاشنکوف لے کر جاتا:))
اورلینڈو میں منعقدہ APPNA کنونشن کے دوران ایک تقریب میں عمران خان کی تصویر کی بے حرمتی کی گئی۔ اس واقعے نے عمران خان کے حامیوں کے جذبات کو شدید مجروح کیا ہے اور بورڈ کی ساکھ پر بھی ایک سیاہ دھبہ لگا دیا ہے۔اس معاملے پر APPNA کے صدر بابر راؤ کی جانب سے وضاحت اور معافی ضروری ہے۔
🚨چیف جسٹس صاحب ہم منگل کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جاتے ہیں ، گرمی کی شدت ہوتی ہے،
اگر وہاں قیدیوں کے ورثاء کیلئے انتظار گاہ کا انتظام نہیں کرنا تو " اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں پر شیلنگ اور واٹر کینن سے حملہ تو نا کیا کریں "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
ہمارے پی ٹی آئی کے بہت سے بڑے اور معروف اکاؤنٹس ہیں، جیسے فیصل خان، ارسلان بھائی، بابک بھائی اور دیگر۔ لیکن میں نے کبھی بھی ان میں سے کسی کو اپنوں کے لیے گالم گلوچ یا غیر مہذب زبان استعمال کرتے نہیں دیکھا۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر شائستگی اور اخلاق ہمیشہ مقدم رہنے چاہییں۔
گنڈاپوری گروپ کے مطابق سہیل نے عمران خان کے حق میں کچھ نہیں کہا، مگر حقیقت نیچھے ہے۔۔۔کہ
عمران خان جیل میں ناحق قید ہیں۔ جیل میں رہنے کے باعث ان کی ایک آنکھ کی تقریباً 85 فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے۔ عمران خان کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
عمران خان جیل میں نا حق قید ہیں، عمران خان کی 85٪ آنکھ جیل میں رہ کر خراب ہوئی ہے،
عمران خان سے اُن کے ڈاکٹرز اور فیملی کی ملاقات ہونے دی جائے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی
اگر ہٹانا ہی مقصود ہوتا تو وہ یہ کام کب کا کر چکے ہوتے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہٹا نہیں سکتے، اس لیے اب ایک نیا بیانیہ گھڑا جا رہا ہے کہ سہیل آفریدی کو "ان" کی طرف سے لاحق خطرات فی الحال ٹل گئے ہیں۔ مطلب کچھ بھی۔۔۔
@RodiumInsights کیا تم لوگ گھر میں بیٹھ کر نہیں ہنستے؟ کیا تم لوگوں نے خوش رہنا اور زندگی انجوائے کرنا چھوڑ دیا ہے؟ کیا تم لوگ صرف روتے ہی رہتے ہو؟ میں قسم کھاتا ہوں، تم لوگوں کو عمران خان کی ذرا سی بھی فکر نہیں۔ یہ واقعی تم لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے۔
مریم نواز کی تقریر کے دوران سہیل آفریدی دوسری طرف منہ موڑ کر بیٹھا ہوا تھا مطلب سہیل آفریدی مریم نواز کو بتانا چاہتا تھا کہ مجھے تمہاری تقریر سننے میں کوئی دلچسپی نہیں!
ٹاؤٹ منیب فاروق کی زبانی 🔥🤣