شمائل نبوی ﷺ
قد مبارک : آپ ﷺ نہ بہت لمبے نہ پستہ قد بلکہ درمیانہ اور معتدل قد مبارک تھا، بالکل متوسط قد والے سے کسی قدر طویل تھا البتہ آپ ﷺ کا معجزہ تھا کہ مجمع میں سب سے لمبے معلوم ہوتے تھے۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
سر مبارک : سر مبارک تناسب کےساتھ بڑا تھابدن مبارک پرسینہ سےناف تک بالوں کی ایک لکیر تھی،اس لکیرکے علاوہ دونوں چھاتیاں اور پیٹ بالوں سے خالی تھاالبتہ دونوں بازو،کندھوں اور سینہ کے بالائی حصہ پر بال تھے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
آنکھ مبارک : آنکھیں سیاہ تر، پلکیں دراز، آنکھوں کا شگاف تناسب کے ساتھ زیادہ تھا، سرخ دھاریاں بھی تھیں، جب کسی سے بات فرماتے تو بقدر ضرورت دیکھتے اور حیاء کی وجہ سے آنکھیں نیچی فرمالیتے۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
بال مبارک : بال مبارک کسی قدر بل کھائے ہوئے تھے، اگر بالوں میں اتفاقاً مانگ نکل آتی تو مانگ رہنے دیتے ورنہ چھوڑ دیتے اور اگر نکالتے تو درمیان سے نکالتے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
بھوئیں مبارک : بھوئیں گھنی لیکن باریک تھیں اور بالکل ملی ہوئی بھی نہ تھیں ، دونوں ابرو کے درمیان ایک رگ تھی جو غصہ کے وقت ابھر جاتی تھی۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
ناک مبارک : تناسب کے ساتھ لمبی تھی جس پر نور چمکتا تھا ، ابتداءً دیکھنے والا آپ کو بڑی ناک والا سمجھتا جو کہ نور و حسن کی وجہ سے محسوس ہوتا۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
رخسار مبارک و گردن مبارک : رخسار مبارک نرم اور ہموار تھے ، اسی طرح گردن مبارک نرم اور چمکدار تھی
دانت مبارک : دندانِ مبارک باریک اور آبدار تھے، سامنے کے دو دانت مبارک یعنی ثنایا کے درمیان فاصلہ تھا
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
سینہ مبارک : سینہ مبارک چوڑا تھا، دونوں کاندھوں کے درمیان نسبتاً زیادہ فاصلہ تھا، یہ سخاوت و شجاعت کی علامت ہے
بدن مبارک :بدن مبارک ٹھوس تھا، لٹکا ہوا جسم نہ تھا ، بدن کے اعضاء خوبصورت و نورانی تھے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
رفتار مبارک : تیز چلتے، جھک کر چلتے اور پیر اٹھا کر چلتے یعنی گھسٹتے ہوئے نہیں چلتے تھے، ذرا کشادہ قدم رکھتے، چھوٹے چھوٹے قدم نہیں رکھتے تھے، چلتے تو ایسا معلوم ہوتا کہ گویا پستی میں اتر رہے ہیں۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
شمائل نبوی ﷺ
ہاتھ مبارک اور پاؤں مبارک : کشادہ اور گوشت سے بھری ہوئیں، یہ قوت و شجاعت کی علامت ہے، بازو مبارک بڑے اور ہتھیلیاں چوڑی تھیں، انگلیاں تناسب کے ساتھ بڑی تھیں، کلائیاں مبارک دراز تھیں، تلوے قدرے گہرے تھے۔#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
The blessed person of the Holy Prophet ﷺ and the belief in the Finality of Prophethood are the fundamental lifeline of Muslims, without which a Muslim cannot remain a Muslim.
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
When Mirza claimed prophethood, the scholars took to the field, launched movements against him, sacrificed their lives, and ultimately, on 7th September 1974,
There is no doubt that scholars played a fundamental role in the success of the Khatm e Nubuwwat movement, but this issue was not only of the scholars; every Muslim
Individuals from all walks of life expressed their love for the Holy Prophet ﷺ to the extent of sheer passion.
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September