Agent of change dedicated to protecting and promoting freedom of speech and individual rights. Passionate about empowering Pakistan to it's true image۔
جب ان کو ڈر لگتا ہے کہ ماحول گرم ہو رہا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ ڈیل ہو رہی ہیں۔ جنرلز تو عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی نہیں دیکھ سکتے، کوئی ملاقات نہیں ہوئی جنرل کیانی سے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@muqadasawann Dont Glorify public servants for what the they are paid for. He is paid for keeping work on merit and work as servant to people keeping his tone down. Dont act as Voice roys of british empires. #SayNoToCorporalAuthority
آج اسی بیرونی طاقت، مطلب امریکہ کی غیر مقبول حکومت، پاکستان پر قابض ڈاکو-ڈفرز مافیا حکومت کی صبح شام تعریفیں کرتی ہے۔ مگر عام پاکستانی کا کیا حال ہے، وہ ہم سب جانتے ہیں!
🚨 اس دو منٹ اٹھارہ سیکنڈ کی ویڈیو میں اگر صرف لفظ “مصر” نکال دیا جائے تو شاہ زیب خانزادہ @shazbkhanzdaGEO کی کہی گئی ایک ایک بات پاکستان کے موجودہ حالات کی مکمل عکاسی کرتی محسوس ہوتی ہے۔
ویڈیو کا ہر لفظ سن کر یہی لگتا ہے کہ بات مصر کی نہیں، بلکہ پاکستان کی ہو رہی ہے۔
ہر جم��ے کے ساتھ ذہن میں بس ایک ہی نام آتا ہے: پاکستان۔
@Rabbia223344 I will finish anyone and dragg them with horse and burry them if someone does this to me. This highest disrespect there is no point living or letting the person who did this
یہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک امریکہ ہے (بظاہر) اور یہ ان کا صدر کی دوڑ میں وزیرخارجہ ہے۔
اسے واپس جانے کے لیے سب انسپکڑ سے سلام دے کر واپس بھیجا جا رہا ہے، نہ کوئی آ��می چیف، نہ کوئی وزیردفاع، وزیرخارجہ،وزیراعظم، نہ مشیر نہ چمچے۔۔۔۔
تہلکہ خیز, خوفناک انکشاف 🛑
پنجاب میں رات کے وقت ایک عدالت لگتی ہے, اور فیصلہ کیا جاتا ہے, کس کو اڑانا ہے, اور اگلے دن وہ بندہ اڑا دیا جاتا ہے,
عاصم منیر کے پاس یہ عہدہ کب تک رہنا ہے لیکن یہ عاصم منیر کے دور میں ہورہا ہے!!