پاکستان سے دہشت گردی کی خاتمے کا دعوٰی کرنے والے #نوازشریف کا حال
ایک معروف صحافی لکھتے ہے
نواز شریف کو کارگل کی جنگ سے پہلے بریفنگ دی جارہی تھی
یہ تمام وقت سینڈوچ کھاتا رہا اور اس پر غور کرتا رہا
جب بریفنگ ختم ہوئی تو اس نے سوال کیا
یہ سینڈوچ کون بناتا ہیں #وڈے_لوگ_وڈیاں_گلاں
حکیم لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا
اگر کوئی شخص اپنی ایک آنکھ ہتھیلی پہ رکھ کے لے آئے اور کہے فلاں شخص نے میرے ساتھ یہ ظلم کیا ہے تو اس وقت تک فیصلہ نہ کرنا جب تک دوسرے شخص کی نہ سن لو کیا معلوم یہ شخص اُس شخص کی دونوں آنکھیں نکال کے آیا ہو
السلام علیکم
صبح بخیر
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سیالکوٹ میں عوامی منصوبوں کے سنگ بنیاد کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے
سیاست دان ہی ہیں جن کا احتساب بھی ہوتا عوام کی خدمت بھی کرتے اور عوام کے سامنے بھی پیش ہوتے اور پھر عوام ہی انکو اقتدار ک�� ایوانوں میں بھیجتی
#MrPrimeMinister
#ShahidKhaqanAbbasi
پاکستانی_میڈیا_شیطانی_میڈیا# shame on Pakistan media to censor truth. And censoring speech of three time elected primeminister of Pakistan.. Most dishonest ppl in pakistan is pakistani media
نیب کہہ رہا ہے کہ ان کا سورج پورے ملک میں چمک رہا تو پھر سندھ میں اس سورج کوگرہن
کیوں لگ گیا ?
کیوں پیپل پارٹی کے لوگوں کے کیس بند کیے جا رہیں ہیں?
احتساب یکطرفہ کیوں ہو رہا ہے?
نیب کے گواہ نے شریفوں کا جھوٹا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا ہے.. مریم نواز کی کیلبری دستاویزات جعلی قرار... لندن فلیٹس بھی مریم نواز کی ملکیت ہی نکلے
@MaryamNSharif